نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھئی ثمرین اصل معاملہ بتاؤ کیا ہوا تھا ؟؟؟ اور میز پوش کیسے خراب ہوا ؟ گھبراؤ نہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا ۔ ہم بیٹھے ہیں نا ۔
  2. سید عاطف علی

    کراچی میں ہیٹ ویو

    کیا یہ علامت معیاری سمجھ لی گئی ہے ؟ کہیں دیکھنے میں تو نہیں آتی ۔
  3. سید عاطف علی

    کراچی میں ہیٹ ویو

    لہر کے لیے تو ۔ویو۔ کافی ہے ۔ ویوو۔۔۔ تو ۔۔۔وے وہ ۔۔۔ پڑھا جائے گا۔ غلطی سے ۔۔۔ویوو۔۔۔ لکھ دیا گیا ہو گا۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب آئے ہو یار۔ اب تو آخری قسط تھی ۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں خود یہی سوچ رہا ہوں کہ ذہن نے ایسا دلخراش منظر کیوں سوچا۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خبروں کو بگاڑ دیا جاتا ہے تاکہ اصل بات چھپائی جا سکے ۔ کتنے افسوس کی بات ہے !
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کسی کھنچی کمان سے نکلا تیر ایک دل میں پیوست ہو رہا ہے ۔ دل تڑپ رہا ہے اور تانت تھرتھرا رہی ہے ۔ یہ منظر کیا تم نے کاڑھا ہے کینوس پر ؟
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تو نہیں صبح سویرے ہی کام لے کے بیٹھ جائے ۔ پہلے چائے تو پینی چاہیے نا!!! کام تو ہوتا رہے گا۔ دن پڑا ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی بھی پاس ہی پڑی ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فورا آؤ بھئی چائے ٹھنڈی ہو رہی ہے ۔تازگی کا لطف جاتا رہے گا۔ تھرماس میں رکھنے سے ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کہاں رہ گئی ؟ پھر کہے گی ثمرین نے چائے نہیں بنائی ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن لوگوں کے نخرے پھر بھی ختم نہیں ہونے کا نام نہیں لیتے آپا ۔ اس کا کیا کیا جائے ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں نے سب کی چائے منگوالی ہے ۔ سب آجائیں چائے کے امیدواران۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں نہیں ثمرین!!! میں نے تو کہا تھا سب پئیں گےچائے۔ کیا کہا؟ سب کے لیے لا رہی ہو ۔ اچھا اچھا ٹھیک ہے ۔جلدی لانا۔ یہ میرا ثمرین سے مکالمہ تھا ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ کیا چائے ہے۔۔۔۔۔۔ جیو ثمرین جیو۔۔۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب کا چکر لگا کرآتا ہوں ۔
  17. سید عاطف علی

    پنجاب میں ہیٹ ویو

    شدید گرمی کی لہر کہا جاتا ہے ویسے تو لیکن ذرا ڈرامائی تشکیل کے واسطے لکھ دیا۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر کچھ فرق بھی پڑ جائے گا چکروں میں ۔
  19. سید عاطف علی

    پنجاب میں ہیٹ ویو

    سندھ میں بھی ممکنہ ہیٹ ویو کے سبب انٹر کے امتحانات ملتوی ہونے کی خبریں نظر سے گزریں ۔۔۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس اب گھمانے کی بات نہ کرنا ۔ (زیادہ)
Top