نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا بات کرتا ہے بے۔۔۔ابے یار تو تو بالکل ہی باولا ہے۔ بے تکلف دوست تو ایسے باتیں کرتے ہیں ۔ :)
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ لو چائے آگئی اب اٹھ جاؤ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس کو چار پائی اس لیے کہتے ہیں کہا چار پائے تو اس کے اندر ہوتےہیں ۔ ان چار پایوں کے بیچ میں کوئی سوئے گا تو زمین پر گر جائے گا۔اس لیے چارپائی ہی ٹھیک ہے۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح سے یاد کرو۔ اگر یاد نہیں آئے تو چائے پی لو۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدت ہی اتنی تھی کیا کرتے ؟😁😁😁
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضبط نہ ہو سکا واہ واہ واہ کا غلغلہ ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب بکریاں ہوں تو ہمیں بلا لینا بھئی ۔ دودھ نکال لیں گے ہم ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم شعر سنا دیا ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قابلیت کی ایک مثآل ہے میرے پاس ۔۔۔ بتاؤں ۔۔۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قابلیت کی ایک مثآل ہے میرے پاس ۔۔۔ بتاؤں ۔۔۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گُل بات یا گَل بات
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں پھر ثریا کے لیے پلاؤ ٹھیک رہے گا ؟
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمینہ کو بریانی پر ٹریننگ دے دو ، ثمرین کا وظیفہ چائے ہی ٹھیک ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں پھیکا حلوہ کھلادو مجھے ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چین جا کر علم حاصل کیا ہے نا اس لیے ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوے کی بات کون کر رہا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رک نہیں سکا میں اس کو سننے سے ۔۔۔۔۔ مجھے خوب پتہ ہے آپ کی پسند آپا ۔
  18. سید عاطف علی

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    ہاں تو کیوں لینے دیں،،، وہ کام کرو نا جو آتا بھی ہو ۔ یہ کام تم پر نہیں جچتا ۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں تو گل بہار بانو باجی یاد آگئیں ۔ چاہت میں کیا دنیا داری ۔۔۔۔۔
Top