بھئی ابھی اٹھارہ یا سولہ تو میرے ساتھ ہی ہوئے تھے ۔خدا جانے تمہارا گھوڑا جس کھیت میں چرتا ہے اس میں چنوں کے علاوہ کیا کیا اگتا ہے ۔ ذرا ادھار دو تو میں بھی کچھ سرپٹ رفتار دکھادوں ۔ گھڑی میں کراچی کا کاف تو گھڑی میں ژوب کا ژے اور گھڑی میں ریاض کا رےاور پھر واپسی میں آخری سٹاپ ڈنمارک کے...