نتائج تلاش

  1. اے خان

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    ہم ان کی شخصیت کے ان پہلوؤں سے نا واقف تھے.
  2. اے خان

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    قرب قیامت کی نشانی یہ بھی ہے کہ دنیا سے ٹڈی کا خاتمہ ہوجائے گا. ایک جگہ پڑھا تھا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ایک واقعہ بھی ہے اس بارے میں مفتی محفل اس پر کچھ روشنی ڈالیں سید عمران
  3. اے خان

    اک شخص شہر ِ ہجر میں گمنام مرگیا

    بہت خوب ظہیراحمدظہیر بھائی :)
  4. اے خان

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    جی واپس تو کرنی پڑتی ہے. لیکن مہینے دو مہینے تک واپسی کا مطالبہ نہیں کرتے
  5. اے خان

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    بچپن سے مطالعے کا شوق ہے. لیکن آج کل عجیب کیفیت کا شکار ہوں. پہلے پہل میں جو بھی کتاب پڑھ لیتا تو وہ میرے ذہن میں نقش ہوجاتا لیکن آج کل جو بھی کتاب پڑھ لیتا ہوں پھر یاد نہیں رہتی یاد کرنے کے لیے پھر صفحات دیکھنے پڑتے ہیں. مجھے جو بھی کتاب پسند آجائے تو اگر پیسے ہو خرید لیتا ہوں. اللہ کا کرم ہے...
  6. اے خان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی احساس کمتری کا شکار ہی ہوتے ہیں اسی احساس کمتری کو چھپانے کے لیے وہ اپنے اوپر تکبر کا خول چھڑا لیتے ہیں. اور احساس کمتری کا شکار کیوں ہوتے ہیں یہ اہک بہت ہی لمبی کہانی ہے. لیکن سارے اساتذہ ایسے نہیں ہوتے. کچھ تو بہت ہی اچھے ہوتے ہیں.
  7. اے خان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کیونکہ بعض اساتذہ احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں.
  8. اے خان

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    مجھے پیارے افضل یاد آگئے.
  9. اے خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    بار بار کاپی پیسٹ کا کیا مطلب؟
  10. اے خان

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    ہم تیار ہیں
  11. اے خان

    آپ کے شہر کے پکوان

    ضرور
  12. اے خان

    آپ کے شہر کے پکوان

    جی کابلی پلاؤ ہے. میری مہمان پر کیا شک ہے کبھی آؤ بھی
  13. اے خان

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    نہیں ہم تیسرا پلیٹ منگوا لیتے ویسے بھی ہم ڈھیٹ قسم کے مہمان ہیں :)
  14. اے خان

    آپ کے شہر کے پکوان

    پلاؤ تو ہمارے ہاں ملتا ہے. ہائے ہائے کیا ذائقہ ہوتا ہے. تصویر بھی مل گئی.
  15. اے خان

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    کب آنا ہے؟
  16. اے خان

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    آپ میٹھا کم کھاتے ہیں. مالک ہوٹل میں دیکھا تھا آپ کو.
Top