نتائج تلاش

  1. اے خان

    ٹیلی گرام بحر ہے، نلکا ہے واٹس ایپ

    یہ فضول باتیں شروع بڑی مزیدار لگتی ہیں
  2. اے خان

    برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد پہنچ گئے

    محبوب کھبی بوڑھا نہیں ہوتا. جاسم صاحب کو موصوف سے شاید عشق ہے. اسی وجہ سے اگر آپ لاکھ انہیں سمجھائے. جاسم نہیں مانے گا.
  3. اے خان

    برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد پہنچ گئے

    شکریہ تو ہمارا بار بار بنتا ہے ورنہ آج کل کے مصروف دور میں کون کسی کی غلطیوں پر نظر رکھتا ہے.
  4. اے خان

    سیاسی منظر نامہ

    آپ کی نظر بڑی تیز ہے.
  5. اے خان

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک سال میں رزلٹ نہ دے تو بڑوں کو تشویش ہوتی ہے.
  6. اے خان

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    نہیں:p جرمنی کی تعریف سنی ہے. اگر کوئی سبیل ہو تو ضرور
  7. اے خان

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    نظام تعلیم کے بارے میں مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کا بیان.
  8. اے خان

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    ووٹ تو پلاؤ کو دیا ہے لیکن یہ ساری ڈشیں پسندیدہ ہے سوائے نہاری کے لیکن اگر سامنے پڑی ہو تو کھانے میں کوئی مضائقہ نہیں کیونکہ پلیٹ صاف کرنا اچھی بات ہوتی ہے. اور چائنیز ڈش کا دیدار ابھی تک نصیب نہیں ہوا
  9. اے خان

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    کل شام ہم حلوہ پکائیں گے خوب کھائیں گے سب کو کھلائیں گے
  10. اے خان

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    جی تو شروع کریں بسم اللہ کہہ کر
  11. اے خان

    موبائل بالخصوص اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ

    بہت کوشش کی روٹ بھی نہیں ہورہا
  12. اے خان

    علی سرمد کی غزل کا ترجمہ کرنے کی ایک کوشش از محمد خلیل الرحمٰن

    زبردست اتنا خوبصورت ترجمہ! واہ کمال کردیا
  13. اے خان

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    ان کتوں کو کتے کہنا دل نہیں چاہ رہا.:) :arrogant:
  14. اے خان

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    :angry2::waiting::devil2:ہم ہم ہم ہم ہم ہم ہم کہہ کر اچھا محسوس ہوتا ہے
  15. اے خان

    اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک اک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے

    اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک اک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
Top