زبردست پان میٹھا تھا؟ مجھے کراچی میں پان بہت پسند ہے. اگرچہ اور بھی بہت کچھ کراچی کا پسند ہے. لیکن رات کو کراچی کی سڑکوں پر منہ میں پان رکھ کر آوارہ گردی کرنے کا الگ مزہ ہے. کچھ تصاویر کھینچی یا وہی پرانی روش؟
فلسفی بھائی کی محبت کی واقعی داد بنتی ہے.
۔۔۔روک سکو تو روک لو،، تبدیلی آئی ہے۔۔۔
راجن پور۔چھوٹے بھائی کی برات پرکنوارے بڑے بھائی کاانوکھا
احتجاج،دولہے کی گاڑی کے آگے چارپائی ڈال کراپنی شادی کرانے کامطالبہ کرڈالا،برات بعدمیں جائے گی پہلے میری شادی کراؤ،کنوارے بھائی بشیر احمد کا مطالبہ
یہ تو ویسے ہی مذاق میں کہا تھا. اصل بات یہ ہے کہ پردہ کرنا اچھی بات ہے. اور جو نہ کرے تو ہمیں کیا.
لیکن پردہ کرنے میں بھی سہولت کا خیال رکھنا چاہیے. ایک طرف سخت گرمی ہو اور دوسری طرف کالا برقعہ تو واقعی تکلیف دہ ہے. ہمارے ہاں تو برقعے کو معیوب سمجھا جاتا ہے. یہاں سفید چادر ہوتی ہے جس پر سرخ...