میں اپنی طرف سے کوشش کرر رہا ہوں. صبح ہی ایک بزرگ کو اس بارے میں سمجھا رہا تھا لیکن اس بزرگ کو پہلے ہی کسی پڑھے لکھے جاہل نے مطمئن کرلیا تھا کہ یہ وبائی مرض افواہ ہے اصل بات یہ ہے کہ حکومت باہر ممالک سے ڈالر وصول کرنے کی چکر میں ہے. کافی بحث کے بعد ان کو میں نے مطمئن کیا. حکومت کا ایسا کوئی چکر...