نتائج تلاش

  1. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    السلام علیکم حاضرین محفل :cool:
  2. زونی

    میری پہلی کاوش۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب زینب، اگر پہلی کاوش ھے تو بہت اچھی ھے ، آئندہ بھی جاری رکھنا :)
  3. زونی

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    :eek::eek: یہاں تحفے تحائف کا تبادلہ ہو رہا ھے اور بھتیجی کا کہیں ذکر ہی نہیں;)
  4. زونی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "شمشاد جی"

    :grin::grin::grin: تو کیا دھمال بھی ڈالا کریں جی;)، پھر کوئی صاحب آ کر کہیں گے (ایتھے تمال پانا منع اے):grin::grin:
  5. زونی

    امجد اسلام امجد مشورہ (امجد اسلام امجد)

    مشورہ لذیذ ہو تو حکایت دراز تر بھی کروں زوال کی ھے شکایت سو اس زمان میں ھے کون جو اس نعمت سے بہرہ مند نہیں دہانِ خشک سے تلخی ملے گی ، قند نہیں تو آؤ آج سے یہ رسمِ گفتگو چھوڑیں عنانِ وقت کو تھامیں خود اپنے ہاتھوں میں بہت نہیں تو ذرا سا ہی اس کا رخ موڑیں!
  6. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    وعلیکم السلام شگفتہ میں بلکل ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں ، کافی دیر بعد نظر آئیں ، اور عجیب بات ھے کہ آپ کا دل آج جھگڑنے کو چاہ رہا ھے ، خیریت تو ھے;)
  7. زونی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    اس وقت تو کریلے قیمہ کھایا:)
  8. زونی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    اسکا مطلب ھے آپ کو بھی نہیں پسند، لیکن ہمارے گھر میں بھی کوئی بینگن نہیں کھاتا، مجھے چھوڑ کے;)
  9. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ککڑی کی مزید پنجابی بتاؤں گی تو وہ اردو سپیکنگ مرغی بن جائے گی:grin:
  10. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ارے شمشاد بھائی آپنے کیوں بتا دیا ، کوئی سندھی بتاتا تو بات بھی تھی;)
  11. زونی

    ممتاز مفتی آپا - از ممتاز مفتی

    بہت شکریہ فرّخ بھائی، میں نے یہ پلے شاید پی ٹی وی پہ دیکھا ہوا ھے ، جس میں آپا کا کیریکٹر عارفہ صدیقی نے اور تصدق بھائی کا نبیل نے کیا ھے ، اچھا پلے تھا ، آپ نے دوبارہ یاد دلا دیا، بہت شکریہ اس نائس شئیرنگ کیلئے:)
  12. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  13. زونی

    شاد عظیم آبادی ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم - شاد عظیم آبادی

    اے درد بتا کچھ تُو ہی بتا! اب تک یہ معمہ حل نہ ہوا ہم میں ہے دلِ بےتاب نہاں یا آپ دلِ دلِ بےتاب ہیں ہم بہت خوب فرحت، بہت شکریہ اس شئیرنگ کیلئے:)
  14. زونی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    کہتے ہیں تو تھوڑی مٹی ٹرانسفر کروا دیتے ہیں بھینی بھینی خوشبو کیلئے;) مزاق برطرف لیکن میرے خیال سے یہ ہمارا اپنی زمین سے اور اپنے لوگوں سے اپنائیت کا احساس ہوتا ھے جو بتدریج پروان چڑھا ہوتا ھے ، مٹی کی خوشبو تو اس احساس کو سمبولائیز کرتی ھے ، لیکن ہو سکتا ھے کہ اس میں مٹی کی بھی کوئی...
  15. زونی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں تو دو تین دن سے شدید گرمی کی لہر آئی ہوئی ھے :(
  16. زونی

    میرا رزلٹ ۔ ۔ کلاس 5 میں ۔ ۔ ۔

    آہااااا یہ تو بہت خوشی کی خبر ھے ، آپکو بہت مبارک ہو نباء لیکن مٹھائی کب کھلا رہی ہیں ;) ویسے ابھی شمشاد انکل آپکے لیے ایک زبردست گفٹ تیار کر رہے ہیں ;):grin: اور کچھ ہمیں بھی بتائیے کہ آپ نے کونسے گریڈ میں پاس کیا ھے امتحان اور کونسے سبجیکٹس کے ساتھ:)
  17. زونی

    کیفیت کا اظہار

    ہاہا نہیں محسن کالا جادو تو گھر میں داخلے سے پہلے ماں جی سے اجازت لے گا ناں:grin:دراصل چائے ختم ہونے کے بعد مگ بھی کپ ہی رہ جاتا ھے ، اور اسکا اندازہ وہی لگا سکتا ھے جو خود ٹی ایڈکٹ ہو;) اور چائے کا ایک مگ اس لیے بناتی ہوں کہ میرے علاوہ کوئی چائے پیتا ہی نہیں گھر میں، اور میرا بڑا مگ بھی ماں...
  18. زونی

    نیند کے بارے میں کچھ سوالات

    کہا جاتا ہے کہ نیند سولی پر بھی آجاتی ہے ۔ نیند ہماری زندگی کا ایک ضروری حصہ ۔ آج اسی نیند کے متعلق ہی کچھ سوالات ہیں ۔امید ہے کہ یہاں کی سست قوم انکا جواب ضرور دیگی۔ اگر سب کے نہیں تو کم از کم کچھ کے ہی ۔ کیونکہ میں نے کافی محنت سے سب ٹائپ کیا ہے : پہلے تو میں سوچ رہی ہوں کہ سوالات...
  19. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    یہ تو انفرادی قابلیت پہ منحصر ھے ڈاکٹر صاحب ;)
  20. زونی

    نیند کے بارے میں کچھ سوالات

    آپ دونوں جواب دیں ، میں ابھی برش کر کے آئی:grin::grin:
Top