آپ کی وضاحت نے بے چینی ختم کردی ہے ۔ آپ علم بانٹیں ، میں اس کی چن لوں گی ۔ ابھی تو اس کہانی میں پھنسی ہوں جس کو آپ لکھ رہیں ہیں ۔ آپ نے رنگوں کے بارے میں لکھا ، مجھے حضرت امیر خسرو کی یاد آگئی ۔۔۔۔
بقول امیر خسرو
آج رنگ ہے اے ماں رنگ ہے
لالی میرے لال کی جت دیکھوں
لالی ویکھن گئی میں توں ہوگئی...