نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    اے زندگی اب رنگ نہ بدلنا

    آمین ۔۔شکریہ بہت پیاری دعا کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔سدا سلامت رہیں ۔۔میں نے تحریر بطور شکر کے لے لکھی ہے بس ۔۔ جو گزر گیا وہ گزر گیا ہے جو مجھ پر بیت رہا ہے وہی اصل ہے ۔
  2. نور وجدان

    اے زندگی اب رنگ نہ بدلنا

    یہ میرے لیے باعث اعزاز ہے کہ آپ جیسے قادر القلام شخص کو یہ تحریر بھا گئی ہے ۔ دعا کی طلب حد درجہ رہتی ہے جزاک اللہ
  3. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    سفر کا نام سفر ہے یعنی جاری رہتا ہے
  4. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    سالارِ قافلہ !اے میرِ امم تشریف دل میں شاہِ امم تسکینِ جان و دل کا کیا سبب نور کو کردیا اپنے در کا سگ اُمِم الکرسی فلک سے جب اتری تشریف فرما تھے اس پر ہادیِ امم مخاطب فرما ہوئے جب شاہِ امم زلَزلے چلتے چلتے یکدم سے تھمے ان کی محفل میں رنگ نئے ملتے رہے حسن تو کبھی حسین سے ملتے رہے کبھی فاطمہ نے...
  5. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    Jul 24 جس کی کُرسی عرش پر قرار ہے وہ میرے ساتھ چلا ندی پار ہے ندی میں عشق کا رنگ دیکھا مقتول عشق ندی کنارے بہتا پایا سُرخی نے لالیاں ندی اچ نیراں سرخی اُتے نور، نور نال چلی جاندا اے سرخی اندر وی ! سرخی باہر وی اے ہستی اچ ہستی نے ہستی لبی اے آئنہ جیوں آئنے دے اچ رلیا اے ! آئنے تے نور دا ناں...
  6. نور وجدان

    اے زندگی اب رنگ نہ بدلنا

    زندگی سے بچھڑے اک عرصے ہوگیا ہے ۔جب زندگی ملتی ہے تو بچھڑی بچھڑی لگتی ہے ۔ زندگی کے کئی سال بعد میں اُسی مقام پر کھڑی ہوں ، جہاں سے سفر شُروع کیا تھا ۔ زندگی نے کیا کیا لیا ہے اس بات کے ذکر لا حاصل ہے مگر میں نے اس کو کیا دیا ہے یہ بات سود مند ہوتی اگر میں نے اپنی ناکامیوں کا بدلہ اسی زندگی سے...
  7. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    محمد کی میم جو یاد رہتے ہیں ، ان کو بھولا کہاں جاتا ہے ۔ جو یار بنالیا جائے ، اسے چھوڑا کہاں جاتا ہے ۔ جسے عشق ہوجائے ، وہ خود میں مبتلا ہوجاتا ہے ۔ خود کو یار ، خود کو جوگی روگی ہوجاتا ہے ۔ اس کا رستہ گمشدگی میں ہے ۔ ڈھونڈنے والو ! مجھے ڈھونڈ کو تو دکھاؤ ! آؤ ! مجھے دیکھو ! میرا جلوہ تو...
  8. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    منتظر ہیں سوئے حرم ۔۔۔۔ ہم نشین مجھ سے روٹھ نہ جائے کہیں ! یہ چلمن پھر سے گر نہ جائے کہیں ! نگری نگری میں رل نہ جاؤں کہیں ! جاناں کا در پھر چھوٹ نہ جائے کہیں ! نور توں ڈردی کیوں پھردی ؟ تیری سوچ نال کی کم چلے ؟ کناں چلی ایں توں ؟ توں اپنی کیتی رکھ ۔۔۔۔ میں اپنی کیتی رکھاں گا ۔ میں ہی جانڑاں میں...
  9. نور وجدان

    مشق ستم بشرط فراغت

    بہت خوب ... ادھر پڑھتے لطف پایا... بہت سجایا ہے ... اک بہت اچھا سلسلہ ہے جو ہمیشہ یاد رہے گا
  10. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    جو کہتا 'تو ' نفس ہے جو کہتا ''تو'' نفس ہے جھوٹ کہتا ہے جو کہتا ''تو'' پاک ہے جھوٹ کہتا ہے جو کہتا ہے ''وہ '' تجھ میں ہے وہ ہی سچ کہتا ہے اس پیار سے سج دھج کرتا ہوں اب کہاں الگ رہتا ہوں زمین سے فلک میں رہتا ہوں مکین عرش کا رشتہ خاکی سے پاکی جیسے ہو ناپاکی میں نور کو ہو جیسے حجابی میں نفس...
  11. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    قتل میرا عشق سے ہوا ہے بسمل مجھے عشق نے کیا ہے خنجر سے وار پر وار کیا ہے تار تار زخمی کر دیا ہے ہستی میں مستی بھر دی ہے عشق نے شوخی بھردی ہے میں یار کے ساتھ رقص میں ہوں دل میں خود 'ھو 'کے عکس میں ہوں وار پر وار پر یار مجھے کیے جارہا ہے زخم در زخم نشان کیسے دکھاؤں اسی حال میں بس ھو کی ضرب...
  12. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    تیری پہچان میرا رستہ نقل ، اصل کا رشتہ سوچ ، عقل کا تعلق دل ، دھڑکن کا تعلق خون ، فشار کا تعلق سوت ، چرخے کا تعلق خیال ، قلم کا تعلق تیرا، میرا کیا تعلق؟ ماہتاب ، کرن کا تعلق رات، دن کا تعلق دل ، دروازے کا تعلق بندے ، خدا کا تعلق علم ، پہچان کا تعلق عشق کی سمجھ سے ملے خیال آگ میں جلے شام کو...
Top