سرمد----- ایک صوفی شاعر

محمد وارث

لائبریرین
اس تحریر میں سرمد کی وہ دونوں اصل رباعیاں شامل کریں پلیز جن میں سے ایک واقعہ معراج والی اور دوسری خدا دکھائی دینے والی آپ نے لکھی۔
 

محمد وارث

لائبریرین
یہ سرمد امریکی کب سے ہو گیا؟
اصل تحریر سے پہلے آپ کا مراسلہ نظر میں آ گیا سو پر مزاح کی ریٹنگ دی کہ شاید مضمون نگار سے ٹائپو ہوا ہے لیکن بعد میں علم ہوا کہ یہ تو واقعی سنجیدہ جملے ہیں مضمون نگار کے، سوری زیک :)
 

زیک

مسافر
اصل تحریر سے پہلے آپ کا مراسلہ نظر میں آ گیا سو پر مزاح کی ریٹنگ دی کہ شاید مضمون نگار سے ٹائپو ہوا ہے لیکن بعد میں علم ہوا کہ یہ تو واقعی سنجیدہ جملے ہیں مضمون نگار کے، سوری زیک :)
کوئی بات نہیں امریکہ اور آرمینیا نہ صرف ملتے جلتے ہیں بلکہ آس پاس ہی ہیں
 
Top