نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    چودہویں سالگرہ محفلی انکشافات!

    بہت خوش قسمت ہوئے کہ دل میں جگہ پائی۔ ;)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    متاثرین میں شامل نا کر سکنے پر معذرت چاہتے ہیں، درگزر فرما دیجیے۔ :)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    پائین، آپ اس عموماً سنے ہوئے کو آزما کیوں نہیں لیتے!
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    نا۔۔ آپ پُل پر کیٹ واک کر رہے تھے ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    مرزا صاحبہ آپ کو یہ سردی اپنی عظیم الشان صحت کی وجہ سے محسوس ہوئی ہو گی۔ :)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    مشہور فوٹوگرافر ایس ایم بخاری کی وال سے۔ ۔۔۔۔ یا اللہ لاہور کے ہر چوک کو پیشہ ور فقیروں سے نجات دلا۔ یہ اتنے ڈھیٹ فقیر ہیں کہ گاڑی کا شیشہ توڑ کر اندر بھی ہاتھ ڈال لیں۔ راہ چلتے بازو پکڑ لیتے ہیں۔ پتا نہیں کس نسل کے فقیر آ گئے۔ مانگنا بھی ایک فن ہے پہلے کبھی فقیر ہاتھ پھیلائے آگے سے گزر جایا...
  7. عبدالقیوم چوہدری

    تاسف معروف نعت خوان ذوالفقار علی حسینی انتقال فرما گئے۔

    ملک کے ممتاز نعت خوان الحاج ذوالفقار علی حسینی ( درِ نبیﷺ پہ پڑا رہوں گا، پڑے ہی رہنے سے کام ہو گا فیم) رضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کا نماز جنازہ آج مورخہ 30 جولائی بروز منگل گلشن کنیز فاطمہ سوسائٹی کراچی میں سہ پہر 3 بجے ادا کیا جائے گا۔ اللہ جی سے...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    ملنے نہیں سننے آتے ہوں گے۔

    ملنے نہیں سننے آتے ہوں گے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    :rainbow: تو ہمیں پتہ ہے، باقی تفصیل بتا دیجیے، یقین کریں آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا۔:)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    درست۔ حویلیاں تک موٹروے کچھ عرصہ قبل ہی کھلی ہے۔ یہ بورڈ پرانا ہے شاید موٹر وے کی تکمیل تک نام تبدیل کر دیں۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    کیونکہ حسن ابدال سے مڑ کر ہی آپ مین لینڈ پاکستان میں کسی طرف جا سکتے ہیں۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    ہمالیہ کی چوٹیوں سے بلند، بحیرہ عرب سے زیادہ گہری، ہر گرم سرد موسم کو جھیلتی، پاک چین دوستی زندہ باد۔ :)
  13. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    کوئی ڈارک فلٹر لگا کر سائیٹ کو شش و پنج میں تو ڈالیں۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    اس وقت میں بھی ’سپورٹس مین‘ ہوتا تھا۔ ایسٹ انڈین۔ میں تے لگنا وی آں۔ :)
  15. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    :confused: یہ جون کی ہے ؟
  16. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    میں تے فیر بھنگڑے پاواں کہ اس سائیٹ نے مجھے ایک 8 سال پرانی تصویر میں16 سال کا بتایا۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    میم الف پھر کل آپ کتنے عرصے بعد نہائے ؟

    میم الف پھر کل آپ کتنے عرصے بعد نہائے ؟
  18. عبدالقیوم چوہدری

    بی ایس پروگرام

    تعلیی درجات کی ادارہ جاتی تقسیم میں کچھ ترمیم ہونی چاہیے۔ میرے خیال میں۔۔۔ پلے سے کلاس 4 تک پرائمری 5 سے 8 تک سیکنڈری 9 سے 12 تک کالج اس سے اوپر یونیورسٹی بی اے، بی ایس سی و مزید تعلیم یونیورسٹی لیول پر ہونی چاہیے۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    ماشاءاللہ۔

    ماشاءاللہ۔
  20. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    آن لائین نتیجہ یہ رہا۔ شاید پولیس والے بھی ایسے ہی سمجھتے ہوں۔ :)
Top