اس قسم کا فن دیکھ کر شدید حیرت ہوئی کہ ہزاروں سال پہلے یہاں کے لوگ دھات پر اتنی مہارت اور باریکی سے نقش و نگار کندہ کر سکتے تھے۔ یہ نادر نمونہ بمشکل ڈیڈھ سے 2 انچ قُطر کا ہونا ہے۔
اور آخر وہ دن آ پہنچا۔
اس بورڈ پر اوقا ت بھی درج ہیں، اگر کوئی آنا چاہے تو خیال رکھے کہ موسم گرما (یکم اپریل سے 30 ستمبر) میں میوزیم دن 12 بجے سے اڑھائی بجے تک بند رہتا ہے۔