یعنی آپ کے لیڈر میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ اپنی اتھارٹی تسلم کروائے یا ان کی مرضی کے خلاف چلے۔
تاریخ میں ایسے نام نہاد لیڈرکو بزدل اور ڈرپوک کے نام سے یاد رکھا جائے گا۔
باجوہ صاحب کی ایکسٹینشن سے لیفٹینٹ جنرلز کی وہ لاٹ (23) جو پروموٹ ہوسکتی تھی میں سے 19 پروموشن کے حق سے محروم کر دئیے گئے ہیں۔ جبکہ سنیارٹی پر اثر پڑنے والوں کی تعداد نامعلوم رہے گی۔
فیصلہ دو شہزادوں کے شوفر سے جولائی کے پہلے ہفتے میں لے لیا گیا تھا البتہ مہر ثبت کروانے کے لیے وڈے کفیل کے در پر جانا پڑا۔ اہل یوتھ کو ابو بچاؤ مہم کی کامیابی مبارک ہو۔ :)