تاسف معروف نعت خوان ذوالفقار علی حسینی انتقال فرما گئے۔

ملک کے ممتاز نعت خوان الحاج ذوالفقار علی حسینی ( درِ نبیﷺ پہ پڑا رہوں گا، پڑے ہی رہنے سے کام ہو گا فیم) رضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

ان کا نماز جنازہ آج مورخہ 30 جولائی بروز منگل گلشن کنیز فاطمہ سوسائٹی کراچی میں سہ پہر 3 بجے ادا کیا جائے گا۔

اللہ جی سے دعا گو ہیں کہ اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ قبر کی مشکلات کو آسان فرمائیں اور ان کی قبر کو کشادہ،روشن اور ہوادار بنا دے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ جملہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں اور اُن کے لئے صدقۂ جاریہ بنا دے۔

آمین! ثم آمین!
 
Top