جی جی یاد ہے۔
سٹیو واہ نے اخری اوور میں سلیم جعفر کا بھرکس نکالا اور 17 رنز بنائے جو اس وقت کے حساب سے شدید ہارڈ ہٹنگ کہی جا سکتی ہے۔ اور پاکستان 17 ہی رنز سے میچ ہارا بشکریہ میکڈرمٹ اینڈ کمپنی۔
تاہم میرے خیال سے یہ کہنا مکمل درست نہیں ہو گا کہ پاکستان ٹیم فیورٹ تھی۔ اس وقت پاکستان، ویسٹ انڈیز،...