ووٹوں کی بڑھتی تعداد سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ایکٹو (یا جزوی ایکٹو) اراکین کی تعداد میں کچھ نہ کچھ اضافہ ضرور ہو رہا ہے۔
تجھے اے زندگی لاؤں کہاں سے
اس ایک "پھلدار" مراسلے نے تیسری جنگِ عظیم کو روکنے میں وہ کردار ادا کیا، جو حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں ٹرمپ کی ٹویٹ (یا بیان) نے کیا۔ سیاق سمجھنے کے لئے پوری لڑی پہ طائرانہ نظر ضرور دوڑائیے گا۔