جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، اس میں ایسے مراسلہ جات کا اقتباس شیئر کرنے کی گزارش ہے جو کسی نہ کسی وجہ سے غیرمعمولی حیثیت یا شہرت رکھتے ہوں۔
نوٹ: مراسلے کے کونٹنٹ یعنی مواد کا بہت جامع، طویل یا غیرمعمولی ہونا ضروری نہیں، بلکہ کسی اور وجہ سے بھی اگر اس مراسلے کے ساتھ کوئی تاریخ، کوئی یاد یا کوئی داستان...