مریم افتخار
محفلین
لیکن مجھے تو مصر کے کسی بازار کا قصہ لگتا ہے۔۔۔میرا خیال ہے کہ اس کی تعبیر یہ ہے کہ۔۔۔ عنقریب آپ کچی سبزیوں والی سلاد کھائیں گے کھانے میں ۔
لیکن مجھے تو مصر کے کسی بازار کا قصہ لگتا ہے۔۔۔میرا خیال ہے کہ اس کی تعبیر یہ ہے کہ۔۔۔ عنقریب آپ کچی سبزیوں والی سلاد کھائیں گے کھانے میں ۔
خواب بھی تو دیکھ چکے ہیں۔وہ تو کھا چکے ہیں
ہوئی نا لبروں والی باتلیکن مجھے تو مصر کے کسی بازار کا قصہ لگتا ہے۔۔۔
اس کے لئے آپ کے پاس مکھن کی موجودگی لازم استساتھ میں ممتحن اپنے طرف سے کچھ اضافی نمبر بھی دیتے ہیں
چوپڑیاں تے دو دو؟اس کے لئے آپ کے پاس مکھن کی موجودگی لازم است
مکھن کیا! خون حاضر ہے نااس کے لئے آپ کے پاس مکھن کی موجودگی لازم است
ہاں یاد آیا لیکن میں نے تو رات کو مصر کے بارے میں نہیں سوچا تھالیکن مجھے تو مصر کے کسی بازار کا قصہ لگتا ہے۔۔۔
مکھن چیز کیا ہے آپ میرا خون لیجیے؟مکھن کیا! خون حاضر ہے نا
ہاں وہیمکھن چیز کیا ہے آپ میرا خون لیجیے؟
حسن کے متعلق سوچا ہوگا جس کا تعلق مصر سے ہے۔۔۔ہاں یاد آیا لیکن میں نے تو رات کو مصر کے بارے میں نہیں سوچا تھا
ہاں شاید یہ سب ذہن میں سٹور ہو رہا تھاحسن کے متعلق سوچا ہوگا جس کا تعلق مصر سے ہے۔۔۔
یاز کے ساتھ کسوٹی کھیل کے سوئے ہوں گے!
اور عبداللہ بھائی کا ٹیگ ملا ہوگا کہ اے خان آ کے بتاؤ ایہہ ایما واٹسن ہیگی اے!
بھائی! چلتے پھرتے بلڈ بینک ہیں کیا۔ جہاں دیکھا، وہیں خون حاضر۔مکھن کیا! خون حاضر ہے نا
لیکن مُصر تو آپ تھے، بلکہ شدت کے ساتھ تھے معشوقیت کی بابت۔ہاں یاد آیا لیکن میں نے تو رات کو مصر کے بارے میں نہیں سوچا تھا
آپ لیبیا ہیں؟لیکن مُصر تو آپ تھے، بلکہ شدت کے ساتھ تھے معشوقیت کی بابت۔
کبھی کبھار ایسا ہوجاتا ہے اب کیا کریںلیکن مُصر تو آپ تھے، بلکہ شدت کے ساتھ تھے معشوقیت کی بابت۔
ہم میری لینڈ ہیںآپ لیبیا ہیں؟
اب یہی کچھ کریںکبھی کبھار ایسا ہوجاتا ہے اب کیا کریں