نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    تعارف اسد رزّاقی

    خوش آمدید جناب اسد صاحب، امید ہے کہ اب آم کے ساتھ آپکی دید بھی ہوتی رہے گی۔ خوش رہئے
  2. افتخار راجہ

    تعارف رئبیکا افتخار

    میں نے تواپنی طرف سے جواب لکھ دیا ہے۔ مگر ہماری خاتون اول خود ہی اپنے بارے میں بتلائیں گی۔
  3. افتخار راجہ

    سبحان اللہ پاکستان زندہ باد

    صدر زرداری کی مبارک باد بھول کر اب بش چوہدری کے اعلان جنگ کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔ پکاحلوہ کھا حلوہ کی روش ترک کرنا ہوگی۔
  4. افتخار راجہ

    حکومت کی اجازت کے بغیر نیٹو حملوں کا ازخود جواب نہیں دے سکتے۔ ائیر چیف

    میرے خیال میں امریکیوں کو بزوز طاقت روکنا لازم ہے۔ اگر روک نہیں‌ سکتے تو کوشش کریں اور نہیں‌تو کم سے کم برا تو جانیں، ایمان کا کم تر درجہ ہے۔ انکو روکنا بزور بازو، سفارتی طور پر، احتجاج کرکے ہوگا۔ ایک دفاع جو سفارتی، سیاسی، سماجی ہر سطح پر ہو۔ اس کےلئے چین روس اور ہر اس ملک کی مدد درکار ہوگی...
  5. افتخار راجہ

    تعارف رئبیکا افتخار

    سلام میں نے کتاب نہیں لکھی تھی بلکہ اپنے زمانہ ملازمت کے دوران دئے گئے لیکچرز کو ترتیب دے تھا۔ اور پس ایک کتاب گھر والوں نے چھاپ دئے۔ خالصتاُ پیشہ وارانہ ترتیب تھی۔ لیکچرز ارگینن آف میڈیسن اینڈ کلینکل اپلیکیشنز۔ عوامی کام کی چیز نہیں ہے۔
  6. افتخار راجہ

    پاکستان امریکہ جنگ

    زھرا اوپر میں نے خبر کی تفصیل کاپی کردی ہے۔ مذید آپ بی بی سی ڈاٹ کام پر دیکھیں۔ مگر مذید کیا ساری خبر تو ادھر ہی لگا دی ہے۔
  7. افتخار راجہ

    پاکستان امریکہ جنگ

    پاکستان اہم میدان جنگ ہے: بش بی بی سی ڈاٹ کام کی خبر شدت پسندوں پر قابو پانا پاکستان کی ذمہ داری:صدر بش امریکی صدر جارج بش منگل کو ایک اہم تقریر میں کہیں گے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جدو جہد میں ایک اہم میدان جنگ ہے اور یہ کہ شدت پسندوں کے خلاف لڑائی میں پاکستان کو اپنی ’ذمہ...
  8. افتخار راجہ

    پاکستان امریکہ جنگ

    آج کی بی بی سی اردو میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق پاکستان کو بھی افغانستان اور عراق کی طرح تیسرا اہم میدان جنگ قرار دیا جا چکا ہے میں تو بہت پریشان ہوا ہوں اللہ رحم کرے ہمارے ملک پر، وہی ہوا جسکا عرصہ سے اندیشہ تھا اب آپ کیا کہتے ہیں؟
  9. افتخار راجہ

    اب کے کون آئے گا؟

    شکریہ ورنہ آج کے زمانے میں کوئی مان جائے بڑی بات ہے۔ اور سنائیں خیریت سے تو ہیں آپ؟
  10. افتخار راجہ

    اردو محفل کا سکول (4)

    تو پھر ماشٹر جی گھر جانے کا فائدہ کیا، اگر ادھر بھی روزہ ہی ہوگا تو۔ اس لئے میں‌تو ابھی تک ادھر ہی ہوں۔
  11. افتخار راجہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    رونا نہیں چاہئے ڈرنے میں تو پھر بھی عافیت ہے۔
  12. افتخار راجہ

    تھانہ اردو محفل

    پر جو اسکے بعد ہوگا وہ اس سے دو جوتے آگے ہی ہوگا۔ ہوسکتا ہے کہ تین جوتے ہی آگے ہو۔ مگر محاورہ غلط ہوجائے گا۔
  13. افتخار راجہ

    موُڈ ،

    موڈ اچھا ہے۔ پرسکون ہوں،
  14. افتخار راجہ

    اب کے کون آئے گا؟

    وعلیکم سلام عندلیب مگر آپ نے یہ نہیں بتایا کہ پھر کون آئے گا۔ شمشاد بھائی میں غلط تو نہیں کہہ رہا؟
  15. افتخار راجہ

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    تو جناب میرا نام خارج ہوا اس فہرست سے یا ابھی مذید انتظار کرنا ہوگا؟
  16. افتخار راجہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    یہ حافظ مومن صفدر جنگ صاحب کا طرز تھا۔ اب اگر یہ مصرع اصل شاعر پڑھ لے تو پھڑک کر مرجائے۔ یہ شاعر لوگ کیا حقیقت میں بھی پھڑک کر مرجاتے ہیں؟
  17. افتخار راجہ

    اب کے کون آئے گا؟

    ہمارے روزے بھی اچھے جارہے ہیں اور آج آٹھواں بھی ہوگیا ہے۔ اور آپ سنائیں شمشاد بھائی، کیسے ہیں‌مزاج شریف؟
  18. افتخار راجہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    آب ٹو کول کی ساری باتوں کو دماغ تسلیم کرتا ہے۔ ہم اگر غورکریں تو معلوم ہوجائے گا کہ مشرف کو کیوں ہٹایا گیا؟ اس طرف آنے سےپہلے صدام حسین کی مثال دوں تو بےکار نہ ہوگی کہ اس بندے کو امریکہ نے کہاں سے کہاں تک استعمال کیا۔ ایران و کویت کے خلاف جنگ، سعودیہ پر قبضہ، پھر اس کو راندہ درگاہ بناکر جو کیا...
  19. افتخار راجہ

    اب کے کون آئے گا؟

    اب ہو گئی ہے غلطی ابھی تک ادھر ہی گھوم رہا تھا۔ آپ نے اپنی خیریت سے مطلع نہیں فرمایا؟
  20. افتخار راجہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کہ کوئی آپ سے آم کے پیسے لے اور گھٹلیاں تھما دے اور پھر آپ کہتے پھریں۔ آم رے آم ہاے گھٹلیون کے اتنے دام، توبہ ہے۔ میکدے بند کریں لاکھ زمانے والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسرا مصرع بنائیں؟
Top