میرے پاس سن 1840 تک کا شجرہ موجود ہے جو محکمہ مال سے حاصل کردہ ہے۔ مگر اس میں بھی نام ایسے ہی لکھے ہوئے ہیں۔ مگر میں نے وہ نقول سنبھالی ہوئی ہیں اور انکو بہت عرصہ پہلے ترتیب بھی دیا تھا۔ مگر اس سے پہلے کے کاغذات کچھ گڈمڈ سے ہیں۔ اور زیادہ سمجھ میں بھی نہیںآتا، ایک مشکل کام ہوگا، اگر اب کوئی...