نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    ذاتی کتب خانہ ماہرالقادری کی بے استادی پر راجا رشید محمود کی استادانہ گرفت

    شکریہ نبیل جی۔ اب بات سمجھ میں آ ئی ہے۔ بس یہی ایک وجہ ہے جو رکاوٹ بن رہی ہے کیونکہ میں(لالچ کا پتلا بن کر) جناب @راشداشرف صاحب کی کئی کتابیں ڈاؤن لوڈ کر چکا ہوں۔ اور اپ لوڈ کرکے پوائنٹ ھاصل کرنے کے لئے میرے پاس کچھ نہیں۔ چنانچہ صبر کے سوا اب اور کوئی چارہ نہیں۔:(
  2. تلمیذ

    بچے کا ذہن جتنی کتابوں میں بٹ گیا (سبطِ علی صبا)

    میں نے تو اہلِ قریہ سے پوچھا تھا گھر کا حال میرا سوال کتنے سوالوں میں بٹ گیا بہت اعلیٰ۔ شراکت کے لئے شکریہ!
  3. تلمیذ

    ایک باکمال نشہ باز

    بہت عمدہ۔ آپ کی تحریر میں خالص مزاح کا رنگ ہے، ماشااللہ۔ بڑی دیر بعد یہ انداز پڑھنے کو ملا ہے۔ شراکت کے لئے شکریہ!
  4. تلمیذ

    مائیں نی مائیں ( شاعر: شیو کمار بٹالوی ) ( صداکار: نصرت فتح علی)

    بہت اعلٰیٰ، شئیر کرنے کے لئے آپ کا شکریہ۔ لیکن یوٹیوب بند ہونے کی وجہ سے سننے سے محروم ہیں۔ نصرت مرحوم نے گا کراس گیت میں جان ڈال دی تھی۔ محفل میں پہلے بھی کئی مرتبہ پوسٹ ہو چکا ہے۔
  5. تلمیذ

    ذاتی کتب خانہ ماہرالقادری کی بے استادی پر راجا رشید محمود کی استادانہ گرفت

    شکریہ ، کہ آپ نے توجہ کی۔ اب عزیزم محسن وقارعلی سے گذارش ہے کہ وہی کچھ کریں، لیکن پہلے اس صفحے کے مراسلے شروع سے پڑھ لیں۔
  6. تلمیذ

    ذاتی کتب خانہ ماہرالقادری کی بے استادی پر راجا رشید محمود کی استادانہ گرفت

    جواب دینے کے لئے شکریہ ۔ ڈاؤن لوڈ کا بٹن مجھے بالکل نظر نہیں آرہا ۔میرا خیال ہے میرے کمپیوٹر کے ساتھ یہ کوئی مسئلہ ہے کیونکہ راشد اشرف صاحب کی پوسٹ کردہ کتابیں بھی میں اسکربڈ سے ڈاؤن نہیں کر سکتا۔ چونکہ میں کمپیوٹر کا اتنا ماہر نہیں ہوں، اس لئے اسےسمجھ نہیں سکتا۔ شاید کوئی ماہر دوست جیسے آبی...
  7. تلمیذ

    ذاتی کتب خانہ ماہرالقادری کی بے استادی پر راجا رشید محمود کی استادانہ گرفت

    پوسٹ کرنے کا شکریہ۔ لیکن افسوس کہ ہم اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے، کیونکہ اسکربڈ کے ذریعے آپ کی پوسٹ کردہ اس تحریر پر 'ڈاؤن لوڈ' کا بٹن نظر نہیں آرہا۔ صرف ' ایمبیڈ ' اور' شئیر' کے بٹن ہیں۔
  8. تلمیذ

    تعارف اپنی کھوج میں

    سپاس شکر گذاری، گل جی۔
  9. تلمیذ

    صدیق میرپوری : برٹش ہاں نا پاکی ہاں

    شاعر نےانتہائی سادہ اور دل نشین انداز سے لاکھوں تارکین وطن کے دلوں کی ترجمانی کر دی ہے۔ حقیقت یوں ہی ہے، لیکن یہ احساسات پچھلی نسل کے ہیں۔ وہاں پر پیدا ہونے والی نسل تو خود کو 'اصلی اور نسلی' برٹش سمجھتی ہے اوران میں سے بہت کم ایسے ہیں جو پاکستان سے اپنا رشتہ جوڑنا پسند کرتے ہیں۔ شئیر کرنے کا...
  10. تلمیذ

    اردو وکیپیڈیا پر میرے تجربات

    ٹیگ کرنے کا شکریہ!!
  11. تلمیذ

    اے حمید کی کتاب امرتسر کی یادیں

    بہت شکریہ، اس کا کافی عرصہ سے انتظار تھا۔ کیونکہ ۔ آپ نے اس کا ایک مرتبہ اس کا ذکر کیا تھا۔ لیکن پچھلی کتاب (مجموعہ کتب اتوار بازار) کے بر عکس اسکربڈ کی اس پوسٹ پر ڈاؤن لوڈ کا بٹن نہیں ہے۔ صرف شئیر اور ایمبیڈ ہے۔
  12. تلمیذ

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    ایک عمدہ معلوماتی مضمون ہے۔ پوسٹ کرنے کےلئے شکریہ، جزاک اللہ! کسی تحریر کو پوسٹ کرنے سے پہلے براہ کرم دوبارہ ایک نظر ڈال لیا کریں، اس طرح کمپوزنگ میں جو اغلاط ہوتی ہیں وہ درست ہو جاتی ہیں اور قاری کو پڑھتے وقت گراں نہیں گزرتیں۔
  13. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-13 مئی، 2013

    محسن وقار علی ، براہ مہربانی سید زبیر صاحب کو ٹیگ کر دیں۔ (اوہ ۔ اس مرتبہ تو یہ خود ہی ہوگیا ہے)
  14. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-13 مئی، 2013

    جناب راشد اشرف صاحب، نادر کتابوں کے اہم حصوں پرمشتمل صفحات کے مجموعے کو اسکین کر کےہمارےڈاؤن کرنے کی خاطر یہاں پوسٹ کرنے کے لئے ہم سراپا تشکر ہیں۔ لیکن یقین کریں، ان حصوں کو پڑھ کر انہیں مکمل طور پڑھنے کی جس حسرت کا سامنا ہوتا ہے اس کا اظہار مشکل ہے۔ کیونکہ ان میں سےبعض جواہرپاروں کا حصول...
  15. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-13 مئی، 2013

    بہت شکریہ راشد اشرف صاحب
  16. تلمیذ

    اس راستے کے نام لکھو ایک شام اور ۔۔۔۔۔۔دشینت کمار

    بہت اعلی، محسن جی۔ یہ وشینت کمار تو اردو کے بہت اچھے شاعر لگتے ہیں۔ مجھے تو ان کے کلام میں ہندی کا ایک لفظ بھی نظر نہیں آیا۔ حالانکہ آجکل کےہندوستانی شاعروں کے کلام میں اکثرہندی کے الفاظ ہوتے ہیں۔
  17. تلمیذ

    پرندے اب بھی پر تولے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔دشینت کمار

    مزاروں سے دوائیں مانگتے ہو عقیدے کس قدر پولے ہوئے ہیں 'تدوین' کے ذریعےذرا اسے دعائیں کر لیں۔
Top