سب سے پہلے خوش عام دید۔۔۔۔
اصلی والا؟
سچی۔۔۔
نہ کریں۔۔
جانے دیں۔۔
واقعی۔۔
اللہ دی قسم؟
الٹی ہیں چال چلتے دیوانگان عشق کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
سوڈے میں کیا لیتے ہیں؟ یا "شاٹ" ہی؟
دیوانگی کمزوری ہے۔۔۔ تو طاقت کیا ہوتی ہے بھلا؟
یہ شعبہ ہی فضول ہے۔۔۔ اللہ محفوظ رکھے۔۔۔
خود بھی خطاط ہیں؟...
اب کوئی زود رنج آکر کہے گا آپ کو مسمی کہہ گیا۔۔۔ پھلوں کے یہ سلسلے بےحد دراز ہیں۔۔۔۔۔۔ :p
اور ابھی احساس ہوا کہ آپ سے آپ کے تعارف کی لڑی تک رسائی بارے پوچھا جائے۔
کچھ دلچسپ سا مواد جمع کریں اس موضوع پر۔ مثال کے طور پر کون کون سے گوشے کتنے عرصہ سے ویران ہیں۔ اور کسی بنی نوع انسان نے وہاں قدم رنجہ نہیں فرمایا۔ پھر ہم محفل کا صحرا نام سے کوچہ بنائیں گے۔