نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    زیادہ تر تو مقدس اور نیلم کی عطا کردہ ہیں۔ سو وہ بھی کچھ ایسی منفی نہیں۔ :tongue::yawning:
  2. نیرنگ خیال

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    آپ کی محبت ہے عدنان بھائی کہ ہماری مثبت سرگرمیاں آپ کی نظر میں ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان مثبت سرگرمیوں میں ہم سب کے لیے برکت عطا کرے۔ آمین
  3. نیرنگ خیال

    پھول صحرا میں منتظر اُنؐ کے ۔۔۔۔ سازِ اُلفت تھا دف میں رکھا ہوا (محمداحمد)

    پھول صحرا میں منتظر اُنؐ کے ۔۔۔۔ سازِ اُلفت تھا دف میں رکھا ہوا (محمداحمد)
  4. نیرنگ خیال

    غزل ۔ زعمِ عہدِ سلف میں رکھا ہوا ۔ محمد احمدؔ

    واہ احمد بھائی! کیا خوبصورت غزل ہے۔ ماشاءاللہ۔۔۔ بہت ہی اعلیٰ۔۔۔ :redheart:
  5. نیرنگ خیال

    ایک شام زیک کے ساتھ

    نہیں وہ تو التفات کا ذکر تھا شاید۔۔۔۔
  6. نیرنگ خیال

    محفلی کافر سے ملاقات

    کیوں آپ بھول گئے ہیں کہ آپ نے کیا لکھا تھا۔ :sneaky:;)
  7. نیرنگ خیال

    محفلی کافر سے ملاقات

    لہوری کافر تو لہوری مسلوں کو نہین مل رہا۔۔۔۔ کیا کریں۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    محفلی کافر سے ملاقات

    سڑیا نہ کر۔۔۔ دعا کیتا کر۔۔۔۔ :devil3:
  9. نیرنگ خیال

    محفلی کافر سے ملاقات

    لوکل کا آپ کو پتا ہی ہے کہ کیا کہتے ہیں۔۔۔۔ :p
  10. نیرنگ خیال

    محفلی کافر سے ملاقات

    یہاں کافر وافر مقدار میں بنائے جاتے ہیں اور برآمد کیے جاتے ہیں؟
  11. نیرنگ خیال

    محفلی کافر سے ملاقات

    شکرگزار ہوں جناااب
  12. نیرنگ خیال

    محفلی کافر سے ملاقات

    لوکل کافر لوکل کافر۔۔۔۔ گھر کا کافر مسلہ برابر۔۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    محفلی کافر سے ملاقات

    شاہ صاحب تعریف اسی انداز میں کرتے ہیں کہ بھولے سے بھی گماں نہ ہو کہ تعریف کی ہے۔ :devil3:
  14. نیرنگ خیال

    محفلی کافر سے ملاقات

    آپ کی حوصلہ افزائی پر ہمیشہ کی طرح شکرگزار ہوں جاسمن صاحبہ۔
  15. نیرنگ خیال

    محفلی کافر سے ملاقات

    عنوان تو اہالیان محفل کے دل میں محبوب کے ابرو کے تیر طرح لگا ہے جا کر۔۔۔ جسے دیکھو نیم بسمل نظر آرہا ہے۔۔۔ :devil:
  16. نیرنگ خیال

    محفلی کافر سے ملاقات

    آپ لکھا بھی کریں طویل۔۔۔ تجربہ اچھا رہے گا۔
  17. نیرنگ خیال

    محفلی کافر سے ملاقات

    شکر ہے وصول ہوگئے۔ وگرنہ اگلی بار کے کھاتے میں لکھے جاتے تو یہ غریب کہاں سے پورے کرتا۔ :devil:
  18. نیرنگ خیال

    محفلی کافر سے ملاقات

    احمد بھائی۔۔۔ :bighug::bighug:
  19. نیرنگ خیال

    محفلی کافر سے ملاقات

    دیر سے جوابات دینے پر معذرت خواہ ہوں۔ آج ہی میرنجانی ڈگری بنگلہ کی ہائکنگ سے واپسی ہوئی ہے۔ آپ کی طرف سے روداد اگر ابھی تک پیش نہیں ہوئی تو پہلی فرصت میں شامل کیجیے۔
  20. نیرنگ خیال

    محفلی کافر سے ملاقات

    باوضو ہو کر مجھے فون کر لیجیے گا۔ سنا دیں گے۔ :bighug:
Top