نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    لاجواب بہت ہی خوبصورت اشعار یہ مطلع تو کئی جگہ پڑھا ہے لیکن آج پتہ لگا کہ یہ آپ کا ہے۔ بہت زبردست شعر ہے۔
  2. محمد بلال اعظم

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    آپ تو آل راؤنڈر ہیں اس فیلڈ کے۔ زبردست
  3. محمد بلال اعظم

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    ذیشان بھائی بہت خوبصورت دعا۔ ڈھیروں داد قبول کریں۔
  4. محمد بلال اعظم

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    ہاہاہا ہماری شاعری ذرا لنچ کرنے گئی ہوئی ہے:p لگاتا ہوں کچھ نہ کچھ گو کہ تقریبا کافی سارے محفلین نے دیکھی ہو گی لیکن پھر بھی رسمِ دھاگہ بھی ہے، دستور بھی ہے:LOL:
  5. محمد بلال اعظم

    اقبال عظیم میں نے کچھ اور کہا آپ سے اور آپ نے کچھ اور سنا

    شکریہ بھائی۔ اقبال عظیم صاحب بہت اچھا لکھتے تھے۔ تدوین کر دی ہے۔
  6. محمد بلال اعظم

    ہمارا فیملی ادب - تبصرے و تجاویز

    خرم بھائی "فیملی ادب" کے نام سے یہ دھاگا کھولا ہے۔ تبصرے اور تجاویز اس دھاگے میں بھیجیں۔ زبردست خرم بھائی
  7. محمد بلال اعظم

    مبارکباد محفل کے سند باد جہازی مہدی نقوی حجا ز کو دلی مبارکباد

    مہدی صاحِب سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد۔ اب کچھ اور کیا کہوں کہ ڈرتا ہوں کہ اگر مزید کچھ اور لکھا تو آپ بھی ویکیپیڈیا والی اردو+فارسی شروع کر دیں گے;)
  8. محمد بلال اعظم

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    اصل میں محمود بھائی نے کہا تھا کہ تو چونکہ مجھے اس بات سے کھلا تضاد تھا لہٰذا میں نے کہا کراس دوں آپ کو غیر متفق ہونے کی وجہ سے۔،
  9. محمد بلال اعظم

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    آہا اب آیا نہ اونٹ پہاڑ کے نیچے;) تفنن بر طرف آپ کی ساری شاعری ہی اتنی زبردست ہے کہ جو مرضی لگا دیں، زبردست ہی ہو گی۔
  10. محمد بلال اعظم

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام خوش آمدید دانش ترک صاحب
  11. محمد بلال اعظم

    اقبال عظیم میں نے کچھ اور کہا آپ سے اور آپ نے کچھ اور سنا

    میں نے کچھ اور کہا آپ سے اور آپ نے کچھ اور سنا مجھ میں لفظوں کو برتنے کا سلیقہ ہی نہیں ہے شاید جب بھی ملئے وہی شکوے وہی ماتھے پہ شکن آپ سے کوئی ملے آپ کا منشا ہی نہیں ہے شاید میں نے تو پرسشِ احوال بھی کی اور مخاطب بھی ہوا حسنِ اخلاق مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا شیوہ ہی نہیں شاید بات اب منزلِ...
  12. محمد بلال اعظم

    نظم - خضر سے! از نوید رزاق بٹ

    خوش آمدید جناب
  13. محمد بلال اعظم

    مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

    مطلب جہاں بھی کسی نے ان کو "عینی آنٹی" کہہ کر مخاطب کیا، وہاں کہنے والے کو ایک کراس مل جاتا ہے اور پھر بدلے میں سامنے والا بھی ان کو کراس دے دیتا ہے۔ اس طرح یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے تاوقتیکہ کہ ایک بندہ خود ہی ہار مان لے۔
  14. محمد بلال اعظم

    مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

    بس جہاں گپ شپ ہو رہی ہو، یا جہاں ایک آدھ کراس کا تبادلہ ہو رہا ہو، وہیں ان کے مراسلات پوسٹ ہوتے ہیں:p
  15. محمد بلال اعظم

    دو شعر ۔۔ والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    عمدہ اشعار ہیں متلاشی صاحب
  16. محمد بلال اعظم

    مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

    میں نے کچھ نہیں کیا۔ میں نے تو بس قافیے لکھے ہیں تاکہ مستقبل قریب و مستقبل بعید میں اگر محترمہ عینی شاہ صاحبہ کا کبھی اس قافیے کے ساتھ کوئی مردف یا غیر مردف نظم یا غزل کہنے کو دل کرے تو ان کو قافیے تلاش کرنے میں دقت کا سامنا نہ کرنے پڑے:p
Top