یہ آپ کا حُسنِ ظن ہے ورنہ میں تو کہتا ہوں کہ اقبالؒ جیسی عظیم شخصیت کے متعلق مطالعہ شروع ہی وہاں سے ہوتا ہے، جہاں ہماری سوچ کی حد ختم ہو جاتی ہے، اس کے بعد دل کی حد شروع ہوتی ہے جس کی کوئی حد نہیں ہے۔
اقبالؒ کا کوئی سا شعر لے لیں، آپ ساری عمر اسے پڑھتے رہی، ہر دفعہ ایک نیا مطلب، نئی تشریح، نئی...