ہو سکتا ہے کہ شاید دس سال بعد کیا اگلے سال ہی میری رائے یکسر بدل جائے۔
کیونکہ کل جو شاعر مجھے بہت اچھے لگتے تھے، آج مجھے حیرت ہوتی ہے میری پسند کیسی تھی۔
باقی کلاسیکی ادب مجھے اتنا پسند نہیں آتا، اس کی سیدھی سی ایک دو وجوہات ہیں کہ میر، غالب وغیرہ کے اکثر اشعار میری سمجھ میں ہی نہیں آتے، ان...