اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے انتہائی ڈرامائی موڑ لے لیا ہے کیونکہ تیز گیند باز محمد عامر نے لندن میں دھوکہ دہی و عنوانی کے مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت میں اعتراف جرم کر لیا ہے۔
بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے محمد عامر سمیت مزید دو پاکستانی کھلاڑیوں، اُس وقت کے کپتان سلمان بٹ اور تیز گیند باز...