صحافی و تجزیہ نگار ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پیپلزپارٹی کے انتہائی اہم رہنما نے بتایا کہ صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں عوامی نیشنل پارٹی کو متحدہ قومی موومنٹ کو قابو کرنے کے لیے فری ہینڈ دے دیا ہے۔ ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام نیوز بیٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ...