جناح پور ایک من گھڑت کہانی تھی اورہے۔
لیکن سندھی کے لئے سندھ ، پنجابی کےلئے پنجاپ ،بلوچ کیلئے بلوچستان ،پختون کے لئے پختون خواہ مگر اردو بولنے والوں اور پاکستان بنانے والوں کی اولادوں کا کیاقصور ہے ؟وہ کہاں جائیں۔ ہمیں اپنی پہچان صوبے کی صورت میں چاہیئے۔ کراچی، حیدراباد، سکھر اور سندھ کے وہ...