سام سنگ کے ٹیبلٹ کمپیوٹر کی جرمنی میں فروخت پر پابندی کے بعد کمپنی نے اپنے ٹیبلٹ کمپیوٹر کے ڈیزائن میں تبدیلی کر دی ہے۔
یہ پابندی رواں برس ستمبر میں ایک جرمن عدالت کی جانب سے سام سنگ کی کاروباری حریف کمپنی ایپل کی اس درخواست پر عائد کی گئی تھی کہ سام سنگ کا دس اعشاریہ ایک انچ کا گلیکسی ٹیب اس کے...