کچھ نکات میں فرق ہے مگر قائداعظم اور عمران کی زندگی میں بہت زیادہ مماثلت ہے۔
1937 کے انتخابات میں قائداعظم کی مسلم لیگ بھی بری طرح سے ناکام ہوئی تھی اور قائداعظم مقبول تھے مگر پارٹی نہیں اور یہاں پارٹی کی بات ہو رہی ہے۔
1930 میں سیاست سے الگ ہو کر لندن چلے گئے تھے اور مسلم لیگ نے قائداعظم کی...