نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    جیسی گنتی خواجہ سعد رفیق نے کروائی ہے اس میں تو قیامت تک سعد رفیق نہیں ہارنے والا۔ ویسے آپ کو اس کی خبر ہے کہ چوہدری نثار نے 6 - 8 بار دوبارہ گنتی کروائی غلام سرور خان سے ہارنے سے پہلے ۔ آپ کے بندوں کی تو گنتیاں ختم ہونے میں نہ آئیں اور ہمارے بندے دوسری گنتی پر بھی مورد الزام ٹھہرائے جائیں۔
  2. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    ہاہاہاہا کیا بات ہے جہانزیب صاحب ، علتیں بہت زیادہ نہیں پیدا ہو گئیں آپ میں۔ کس عدالت کا انتظار کریں یہ بھی تو بتا دیں ۔ وہ عدالتیں جو سوموٹو ایکشن لینے کے لیے تڑپتی رہتی تھیں اب اطمینان سے دیکھ رہی ہیں اور کسی بھی قسم کا کوئی ایکشن نہیں لیا حالانکہ ملک بھر میں دھاندلی کا شور اٹھ رہا ہے۔...
  3. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    میرا خیال ہے یہ بالکل ہی علیحدہ سوال ہے اور اس کے لیے ہمیں ایک اور دھاگہ شروع کرنا چاہیے ۔ یہ بہت اچھا سوال ہے اور اسی بہانہ ہم سب سیاسیات پر بات کر سکیں گے جو عموما صرف الیکشن تک ہی محدود ہو کر رہ جاتی ہے۔ مختصرا تو یہ بالکل غلط ہے کہ آپ کسی کو سادہ ہاں یا ناں میں جواب دینے پر اصرار کریں ہر...
  4. محب علوی

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ: الیکشن میں دھاندلی کہاں اور کیسے ہو گئی؟

    میں نے گھر بیٹھے ووٹ ڈالنے کی بات نہیں کی بلکہ پولنگ اسٹیشن جا کر ہی ووٹ ڈالنے کی بات کی ہے اور اعتراضات تو لازمی ہوں گے کیونکہ کوئی بھی سسٹم فول پروف نہیں ہو سکتا اور اگر ایسی کوشش کی جائے تو اخراجات اور وقت بے حساب چاہیے ہو گا جو یقینا میسر نہیں ہوتا۔ مگر امریکہ کی مثال لینے کی بجائے بھارت...
  5. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    جی نہیں دبایا نہیں ہے وہاں دھرنا اب تک جاری ہے اور سلام ہے ان لوگوں کی ہمت کو جو اپنی جانوں کو شدید خطرے میں ڈال کر ابھی تک احتجاج کر رہے ہیں۔ وہاں تو این اے 250 کے چالیس کے قریب پولنگ اسٹیشن میں دوبارہ الیکشن بھی ہونے جا رہے ہیں 9 مئی کو۔ باقی سندھ پر بھی اظہار خیال کرنا ہے مگر وہ کراچی والے...
  6. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    اب اس بات کو اور کیسے سمجھانا ہے :) جی بالکل پوچھیں۔
  7. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    بغض معاویہ میں یہ کہہ رہے ہیں ورنہ جتنا دکھ آپ کو مسلم لیگ ن کی فتح سے ہوا ہوگا اتنا تحریک انصاف کو نہیں۔ :) پورے پنجاب میں مقابلہ انہی دو جماعتوں میں ہوا ہے اور بڑے بڑے برج گرائے بھی ہیں تحریک انصاف نے اور دوسری بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔ ایم کیو ایم پر تو سنا ہے کہ کافی لرزہ طاری ہے اتنی بڑی...
  8. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    ابھی تو تحقیق بھی شروع نہیں ہوئی آپ نے بند بھی کر دی ۔ ابھی تو ایم کیو ایم اور تحریک انصاف میں کراچی اور حیدرآباد میں گھمسان کا رن پڑا ہوا ہے۔
  9. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    دھاندلی کا امکان کہیں بھی ہو سکتا ہے اور دھاندلی کی بہت سی قسمیں ہوتی ہیں۔ ہر طرف سے الزامات آ رہے ہیں ، ایم کیو ایم نے تحریک انصاف پر کراچی میں کئی حلقوں میں دھاندلی کی شکایت کی ہے جس پر میں اس لحاظ سے بڑا پر امید ہوں کہ ایم کیو ایم کے ہوتے ہوئے بھی ایک جماعت اتنی دیدہ دلیری کا مظاہرہ کر بھی...
  10. محب علوی

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ: الیکشن میں دھاندلی کہاں اور کیسے ہو گئی؟

    الیکٹرونک ووٹنگ انڈیا میں 2002 سے ہو رہی ہے اور بہت سے دیگر ممالک میں بھی ہے ۔ میری نظر میں اگلے الیکشن تک یہ کام باآسانی کیا جا سکتا ہے اور اس سے بہت سی قباحتیں ختم ہو جائیں گی۔
  11. محب علوی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    بالکل ویسے بڑی حیرت ہوتی ہے کہ پورا میڈیا اور ساری جماعتیں تحریک انصاف کی زبان و بیان پر اتنی توجہ دے رہی ہیں جبکہ ان کے اپنے لیڈران شرمناک حد تک گرے ہوئی گفتگو میں اکثر پائے جاتے ہیں۔ مشاہد اللہ نواز لیگ سے اس قدر گری ہوئی اور گھٹیا زبان استعمال کرتا ہے کہ بندہ سن نہیں سکتا مگر اس پر تحریک...
  12. محب علوی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    آپ کی بات نہیں کر رہا ہوں بلکہ وہ لوگ جو گھوم پھر کر تحریک انصاف کو ہی مورد الزام ٹھہراتے ہیں تمام برائیوں کا۔
  13. محب علوی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    جی سب کو تحریک انصاف گلے میں ہڈی محسوس ہو رہی ہے ، مجھے بتائیں کہ الطاف بھائی جیسی زبان کبھی عمران نے استعمال کی ہو۔ جس طرح کی گھٹیا زبان متحدہ والے استعمال کرتے ہیں وہ بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ مثال کے طور پر مصطفی کمال : الو کے پٹھے الطاف حسین : وردی اتار دو وردی اتار دو ، بھئی وردی اتروا...
  14. محب علوی

    چوہدری نثار این اے 53 سے غلام سرور خان سے ہار گئے

    پنجاب اور مرکز میں حکومت مسلم لیگ ن کی بننی ہے تحریک انصاف کی نہیں ۔ اس لیے کارکردگی کی توقع مسلم لیگ ن سے کریں اب۔
  15. محب علوی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    یہ تو کسی نے نہیں کہا کہ کراچی کو علیحدہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ یہ تو سیدھا سیدھا بغاوت کا کیس بنتا ہے مگر یہ پوچھنے کی کیا منطق ہے۔ متحدہ کی کھلی ہوئی دھاندلی چھپی نہیں ہے اور اس کا جواب دینے کی بجائے دھمکی یہ دی ہے کہ کراچی کو پاکستان سے علیحدہ کر دیا جائے ، الطاف حسین نے کیا کراچی کا...
  16. محب علوی

    چوہدری نثار این اے 53 سے غلام سرور خان سے ہار گئے

    اس پیغام میں کوئی بامعنی بات بھی کی ہے یا فقط یہ دکھ ہے کہ ایک اور سیٹ بھی مسلم لیگ ن نے دھاندلی کے باوجود کیسے حاصل نہیں کر لی۔
  17. محب علوی

    چوہدری نثار این اے 53 سے غلام سرور خان سے ہار گئے

    آٹھ دفعہ دوبارہ گنتی کے باوجود بھی چوہدری نثار کے ووٹ اتنے نہ کروائے جا سکے کہ وہ اتنی بڑی لیڈ کو ختم کر سکے۔
  18. محب علوی

    چوہدری نثار این اے 53 سے غلام سرور خان سے ہار گئے

    تحریک انصاف کے غلام سرور خان نے چوہدری نثار کو این اے 53 سے آخرکار شکست دے ہی دی۔ غلام سرور خان 110،308 ووٹ چوہدری نثار 102،942
  19. محب علوی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    جہانگیر ترین کی جیت کا تو ایک بار اعلان بھی ہوا تھا۔
  20. محب علوی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    حسان ویسے احتیاط اچھی چیز ہے مگر انشاءللہ اب مافیاز ختم ہوں گے ، کراچی ، اندرون سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے بھی۔
Top