میں بھی خاصی لیٹہو گئی :roll:
زہرا آپ کو سالگرہ بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت مبارک ہو اور اللہ سے دعا ھے کہ آئیندہ بھی خوش و خرم رہیں اور ہر منزل آسان ہو ۔:)
ابھی کہاں شمشاد بھائی ، ابھی تو چند روز پہلے انٹر پارٹ ون کا رزلٹ آیا ھے ، اسکے بعد پارٹ ٹو ، پھر بی اے والے اور پھر ہماری باری آئیگی، ابھی تاریخ کا کچھ پتہ نہیں لیکن عید کے بعد ہی آئے گا میرے خیال سے ۔
یہ تو بہت اچھا ھے ویسے ، مجھے تو پھر وہیں ہونا چاہیئے تھا ، کیونکہ میری رات بھی دو تین بجے سے پہلے نہیں ہوتی ، لیکن سحری کے وقت نیند انا شروع ہو جاتی ھے :music: