وعلیکم السلام
امید ہے کہ آپ سب رمضان کی رحمتوں اور برکتوں سے فیض یاب ہو رہے ہونگے اب رمضان ہم سے رخصت ہونے ہی والا ہے اور عید کی آمد آمد ہے تو کیوں نا عید پر ایک ٹاپک ہو جائے :):):)
سب سے پہلے تو آپ کو مبارک باد کہ آپ آن لائن ہوئیں۔۔۔
عید کے چاند کا اعلان سنتے یا دیکھتے ہی آپ کیا دعا مانگتے...