نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در شُست و شوئے دامنِ تر، چشمِ تر بس است گر صد ہزار عیب بوَد یک ہنر بس است محسن فانی کاشمیری گناہوں سے آلودہ دامن کی صفائی کے لیے چشمِ تر ہی کافی ہے، اگر لاکھوں عیب بھی ہوں تو پھر بھی یہی ایک ہنر ہی کافی ہے۔
  2. محمد وارث

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    میڈیا کو معیاری بنانے کا یہ طریقہ نہیں تھا اور نہ ہے۔ درست منزل سامنے رکھ کر اگر غلط راستے سے جائیں گے تو یوٹرن لازمی ہے، اور یہی کچھ یہ حکومت کر رہی ہے۔ بس نقصان اتنا ہے کہ ان ٹامک ٹوئیوں میں درست راستہ مل نہیں رہا، بقول خالد مسعود خان صاحب : سوئی میں دھاگا ڈالنے والی نوکری پر انھا ایک سلیکٹ...
  3. محمد وارث

    مکمل کلیاتِ غالب

    بہت خوب اور آپ کو مبارک ہو۔ :)
  4. محمد وارث

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    تیرا کیا ہوگا کالیا؟ میرا مطلب ہے ڈاکٹر پرویز ہودبھائی کا۔ وہ تو فزکس کے پروفیسر ہیں اور بات وہ سیاست، معاشرت، معاشیات وغیرہ وغیرہ کی کرتے ہیں! :)
  5. محمد وارث

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    افسوس حکومتی اونچی دکان کا ان چھابڑی والوں کی وجہ سے دیوالیہ پٹ گیا ہے؟ کوئی شرم کوئی حیا؟ اپنی دکان اور اپنے پکوان کا معیار بلند کریں چھابڑی والے خود ہی ختم ہو جائیں گے۔
  6. محمد وارث

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    پہلے اپنے گھر کی خبر لیجیے۔ آپ کی ہیومن رائٹس کی وزیر صاحبہ یا ان کے پاس جو بھی عہدہ ہے فرما رہی ہیں کہ میں تو ہیومن رائٹس پر ایکسپرٹ نہیں ہوں تو اب کوئی مجھے ہیومن رائٹس پر بات کرنے کے لیے ٹی وی پر نہ بلائے؟ اور مسٹر فواد چوہدری کے پاس کونسی "سائنسی ڈگری" ہے، خبردار جو اب کسی نے سائنس اور...
  7. محمد وارث

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    بالکل بھی نہیں، حکومت کو اس بات کا قطعی کوئی حق نہیں ہے کہ وہ فیصلہ کرے کہ کس موضوع پر کون بولے اور کون نہیں۔ پرائیوٹ چینلز ہیں اور سب ریاست کے شہری ہیں جنہیں آزادی رائے کا حق حاصل ہے، حکومت نے اس قانون کو لاگو کرنا ہے تو پی ٹی وی پر کرے۔
  8. محمد وارث

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    یہ حکومت مسلسل مضحکہ خیز قسم کے احکامات اور نوٹیفیکشن جاری کر کے اپنی ہی بھد اڑا رہی ہے، قصہ مختصر۔ :)
  9. محمد وارث

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    میرے خیال میں پیمرا پابندی اس بات پر لگا رہا ہے کہ جو اینکر پرسن باقاعدہ اور ریگولر اپنا شو کرتے ہیں وہ بطور تجزیہ نگار اپنے ہی چینل یا کسی اور چینل میں بطور تجزیہ نگار نہیں بیٹھ سکتے۔ مجھے تو ان الفاظ سے یہی کچھ سمجھ آ رہا ہے: مثال کے طور پر حامد میر بطور اینکر پرسن اپنا ایک ریگولر شو کرتے...
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مسجد چہ روم چندیں، آخر چہ نماز است ایں رُویم بہ سوئے قبلہ، دل جانبِ ابرویت امیر خسرو میں مسجد کی طرف بار بار کیا جاؤں، آخر یہ کونسی نماز ہے کہ میرا چہرہ تو قبلے کی طرف ہے اور دل تیرے ابروؤں کی جانب۔
  11. محمد وارث

    The Digital Prosodist v1.0-beta release

    فرہنگ تلفظ مرتبہ شان الحق حقی (اعراب کے ساتھ ڈکشنری)
  12. محمد وارث

    مبارک ہو زیک!

    مبارک ہو زیک!
  13. محمد وارث

    دعا عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں

    نقیبی صاحب کی پریشانی اور تکلیف سے افسوس ہوا، اللہ تعالیٰ جلد شفا دیں۔
  14. محمد وارث

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    میرے سوا حامی کوئی نہیں۔ ووٹر ہم میاں بیوی دونوں ہیں 2013ء سے۔
  15. محمد وارث

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    آپ کی اس بات کو خلیل صاحب اس طرح بھی لیا جا سکتا ہے کہ "اچھی تعلیم" جس کے لیے ہم آپ سب بلاشبہ اپنا پیٹ کاٹ رہے ہیں وہی ان کو بھی ملے جو اپنا پیٹ کاٹ کر بھی یہ تعلیم اپنے بچوں کو نہیں دلا سکتے۔ کیوں نہ پاکستان میں ایک ایسا یکساں بلند معیار نظام تعلیم ہو جو سب کی پہنچ میں ہو نہ یہ کہ ایلیٹ کلاس...
  16. محمد وارث

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    مجھے اچھی طرح یاد ہے، اور میری طرح جو احباب گورنمنٹ کے اسکولوں کالجوں میں پڑھتے رہے ہیں ان کو بھی یاد ہوگا کہ بارہویں چودہویں کی جماعتوں میں جو انگریزی مضمون لکھنا ہوتا تھا اس میں ایک "ہاٹ ٹاپک" طبقاتی نظامِ تعلیم کی برائیاں اور اس کا خاتمہ ہوتا تھا اور اس کو ہم خوب رٹا مارتے تھے کہ مشہور تھا کہ...
  17. محمد وارث

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    صرف برہمن؟ دیوتا کہیے دیوتا حضرت! وہ نہ صرف لکھ پڑھ چکے بلکہ اربوں کھربوں کے مالک بھی ہیں۔ مزے کی بات یہ کہ ان کا والد جس ملک کا وزیر اعظم کہلواتا ہے اس ملک کے وہ شہری ہی نہیں! بوجھو تو جانیں! :)
Top