نتائج تلاش

  1. سید عمران

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    اب تو عنوان بدلنا بنتا ہے روفی بھائی۔۔۔ ایسا عنوان جس میں نخوت کا تھوڑا ٹچ ہو۔۔۔ کیونکہ اس بار بڑی اونچی سفارش آئی ہے۔۔۔ خیر فکر نہ کریں، نیا عنوان ہم رکھ دیتے ہیں۔۔۔ فرعون بے ساماں کی حشر سامانیاں!!!
  2. سید عمران

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    ہم نے دکھڑا عشق کا رویا نہیں۔۔۔ اور بھائی پر ہنسی کا دورہ پڑا نہیں!!! :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  3. سید عمران

    قیامت خود بتائےگی، قیامت کیوں ضروری تھی!!!

    قیامت خود بتائےگی، قیامت کیوں ضروری تھی!!!
  4. سید عمران

    دسمبر

    یادوں کی شال اوڑھ کے آوارہ گردیاں کاٹی ہیں ہم نے یوں بھی دسمبر کی سردیاں
  5. سید عمران

    دسمبر

    (سچے عاشقوں سے معذرت کے ساتھ) کلامِ دسمبر کی ایسی کی تیسی اور اس کے سخن ور کی ایسی کی تیسی دوبارہ یہ چخ چخ اگر میں نے سن لی تو قندِ مکرر کی ایسی کی تیسی اسی ماہ محبوبہ بھاگی سبھی کی تمھارے مقدر کی ایسی کی تیسی ہر اک سال راحیلؔ اپریل دو ہوں دسمبر کے چکر کے ایسی کی تیسی راحیلؔ فاروق
  6. سید عمران

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    ایسے ایسے شعر سنا دوں شہزادی میں تو تیری نیند اڑا دوں شہزادی
  7. سید عمران

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    آپ جاتے تو ہیں اس بزم میں شبلیؔ لیکن حال دل دیکھیے اظہار نہ ہونے پائے
  8. سید عمران

    لگتا ہے کال ریسیو نہیں کی!!!

    لگتا ہے کال ریسیو نہیں کی!!!
  9. سید عمران

    سرائیکی شعر

    واہ کیا اردو نما سرائیکی ہے۔۔۔ پورا شعر سمجھ آگیا!!! :applause::applause::applause:
  10. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت سے زیادہ گڑبڑی مچ گئی لڑی کی ترتیب میں!!!
  11. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظرافت کے بغیر کہتے ہیں کہ ہم نے لگڑ بگڑ سنا بھی ہے اور کئیوں کو بولا بھی ہے!!!
  12. سید عمران

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    صد چاک کیا پیرہن گل کو صبا نے جب وہ نہ تری خوبیٔ پوشاک کو پہنچا
  13. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قسم کھاسکتا ہے کوئی بھی کہ ہم نے کسی کا نام نہیں لیا۔۔۔ یہ سب تو آپ نے اپنی خدا داد ذہانت سے بوجھا ہے!!!
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرف ریوڑیوں کے چکر میں ترتیب بے ترتیب ہوگئی!!!
  15. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گر کی بات بتائیں؟؟؟ ایک لکڑ بگھا تو ہمارے پاس بھی ہے۔۔۔ سمجھ تو آپ گئے ہوں گے ناں!!!
  16. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مار خور کے بارے میں بات ہوجائے اب قاز اور قمری کے بعد؟؟؟
  17. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید کسی کو معلوم نہیں کس سخی سے پالا پڑا ہے۔۔۔ جس جس کو جس جس کے لیے چاہئیے ریوڑیاں، لے جاسکتا ہے!!!
  18. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال مٹول کرتے ہیں لوگ۔۔۔ ایسی باتوں سے بہلاتے ہیں لوگ!!!
  19. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    بھول جائیں اسے!!!
Top