نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چنانچہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ جو ملک (یعنی کہ پاکستان) اس زبان کی حقِ ملکیت جتاتا، اس نے ریختہ فاؤنڈیشن جو کہ ایک غیر سرکاری ادارہ ہے کہ برابر بھی اردو کی خدمت نہ کر سکا۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی سے یاسر شاہ بھائی آپ گوگل کا کیبورڈ موبائل میں انسٹال کر لیں۔ جس میں آپ کو یہ حرکات مل جائیں گی۔ اور یہ کیبورڈ استعمال کے لیے اچھا بھی ہے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    انڈیا نے بہت زیادہ سکور دے دیئے۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سدا بہار
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ا و ت ل ح ر ص
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    درویش صفت
  7. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کرم فرماؤں کو میرا عقیدت بھرا سلام۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ہمیں یہ سیکھنا ہو گا

    بہت خوب ، اچھی نظم ہے شاید اس لائن میں "ہی" ٹائپ ہونے سے رہ گیا۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً لاتا ہوں لیکن بتائیے کہ کیا کھانا پسند فرمائیں گی آپ
  10. محمد عبدالرؤوف

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    بارش نے میچ کا سارا مزا خراب کر دیا۔ کتنے دنوں سے انتظار تھا اس میچ کا۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    شمشاد بھائی، جیتنے کی ہی دعا کر لیتے۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    بارش کی وجہ سے میچ ختم کر دیا گیا
  13. محمد عبدالرؤوف

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    خیر اس کا نام تو معلوم ہے لیکن اس نظام کے نام کے سوا شاید ہم جیسے شائقین ہی کیا بہت سے کھلاڑیوں کو بھی سمجھ نہیں ہو گی۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    بابر میچ ریفری سے جھگڑ رہا ہو گا " اسی اپنی باری لے کے جانی ہے"
  15. محمد عبدالرؤوف

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    یہ کرکٹ والے کس کیلکیولیٹر سے حساب کرتے ہیں 🤔
  16. محمد عبدالرؤوف

    محمد احمد کٹہرے میں

    بہت خوب احمد بھائی
  17. محمد عبدالرؤوف

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
Top