نتائج تلاش

  1. اے خان

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    دو ریٹنگ
  2. اے خان

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    عبداللہ محمد بھائی یاز بھائی کی کچھ خبر ہے؟؟
  3. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    درمیان میں ایک سال ہے بندہ عاجز ہے بھول بھی سکتا ہے۔نہ سیریس:p
  4. اے خان

    کراچی میں جیو، جنگ گروپ کے مرکزی دفتر پر حملہ

    ہوا کیا ہے پروگرام میں کیا کہا گیا؟؟؟
  5. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    جنت میں ضرورت ہی نہیں رہے گی۔جب شڑے مل جائے مجھے تو آپ کو بتادوں گا ایڈریس بھیج دینا ویسے بھی اب تو گرمی آگئی آنے والے سال اگر زندگی رہی تو بھیج دوں گا ما فی مشکل
  6. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    زبر
  7. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    آپ انتظار کریں کسی بھی وقت ڈاک کا نمائندہ آسکتا ہے شڑے لے کر
  8. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    ویسے شڑے کافی وزن دار ہوتی ہے۔ میرے خیال میں صرف مرد حضرات ہی پہنتے ہیں۔ وہ مرد حضرات جو قد کاٹھ میں بڑے ہو
  9. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    آپ نے کیا لکھا ہے مراسلہ شو نہیں ہورہا:p
  10. اے خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہادیہ بہن بھی غائب ہے۔
  11. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    پشتو میں شڑے کہتے ہیں بہٹ گرم اور واٹر پروف ہوتی ہے۔پہاڑی لوگ ہاتھوں سے بناتے ہیں۔
  12. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    آپ بھیڑیوں کی اون سے بنی چادر پہنے کوٹ کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی
  13. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    شام کا وقت ہے اور بغیر سویٹر کے گزارا ہورہا ہے۔
  14. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ کسی کو آواز دی جائے کہ چائے پلائے
  15. اے خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میں بھی جب نیا نیا آیا تھا تو پرانے مراسلے پڑھ کر لگتا کہ رونق پہلے زیادہ تھی۔ :)
  16. اے خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ماشاءاللہ آج کل بھی بہت رونق ہے۔جو آپ محفلین کے دم سے ہے۔میں اتنا پرانا نہیں 2016 کے آخری مہینے تھے نیا نیا انٹرنیٹ تھا زیادہ سمجھ بھی نہیں تھی ۔پھر آہستہ آہستہ محفل کی سمجھ آنے لگی ۔انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ کچھ عرصہ غیر فعال رہا اب الحمدللہ پھر سے انٹرنیٹ ہے تو محفل ہے۔
  17. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    سنا ہے کہ صحراؤں میں دن کو سخت گرمی اور رات کو سردی ہوتی ہے۔
  18. اے خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بہت ہی اچھا وقت تھا۔ رونق ہی رونق تھی
  19. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    کہاں؟؟؟؟؟
Top