نتائج تلاش

  1. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    کبھی کبھار ہوجاتا ہے۔ کل ہی پین کلر استعمال کررہا ہوں اب الحمدللہ اچھا ہوں
  2. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    کمر سے یاد آیا کل مجھے زور کا جھٹکا لگا ہے۔کچن کا بلب تبدیل کررہا تھاکہ سیڑھی سرکھنے سے دھڑام سے نیچے گر گیا۔کل ہی سے ہائے کمر ہائے کمر کررہے ہیں۔
  3. اے خان

    دعا ماہی احمد کے لئیے دعا کی درخواست!

    ہماری دعا ہے کی اللہ تعالی آپ کی ہر وہ دعا جس میں آپ کی خیر ہو قبول فرمائیں آمین
  4. اے خان

    دعا ماہی احمد کے لئیے دعا کی درخواست!

    خیر کوئی بات نہیں وہاں مبارکبادیں اور یہاں دعائیں یا مدیران حضرات دونوں لڑیوں کو یکجا کرلیں گے ۔
  5. اے خان

    دعا ماہی احمد کے لئیے دعا کی درخواست!

    ماہی احمد بہنا آپ کو چودہ ہزاری منصب مبارک ہو
  6. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام الحمدللہ آپ کیسی ہیں؟:)
  7. اے خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بروقت
  8. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ تعالی سب کو سلامت رکھے
  9. اے خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    واہ زبردست
  10. اے خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کل ان شاءاللہ دیکھیں گے۔
  11. اے خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ہے یا مفرد
  12. اے خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    م دو حروف ہے؟؟؟
  13. اے خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کوئی ہنٹس
  14. اے خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت مشکل ہے۔
  15. اے خان

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    ابھی کام نہیں کررہا پتہ نہیں کیوں
  16. اے خان

    اشتہاری کوچہ

    اپنا مذاق اڑا رہے ہیں ۔ویسے اوم پوری یاد ہے؟؟؟
  17. اے خان

    اشتہاری کوچہ

    یہی تو کمال ہے اس بندے کا
  18. اے خان

    اشتہاری کوچہ

    نہ چھیڑ اس قصے کو بڑے زخم کھائیں ہیں ہم نے دل پر
  19. اے خان

    اشتہاری کوچہ

    کتنا مزہ آتا تھا چلو آؤ مل کر سازش کرتے ہیں جاسم محمد کوئی طریقہ ڈھونڈ لے گا ہنگامہ کرنے کا
  20. اے خان

    اشتہاری کوچہ

    مزہ آگیا پڑھتے پڑھتے
Top