اسلام و علیکم!
کہتے ہیں کہ شاعری میں کہی گئی بات زیادہ اثر رکھتی ہے۔اور بدقسمتی سے یا خوش قسمتی سے جو بھی ہے یا شاید بدقسمتی سے مجھے شاعری کی سمجھ بوجھ نہیں بلکہ شاعری کیا مجھے بہت سی چیزوں کی سمجھ نہیں کبھی کبھار جب مجھے اس خامی کا خیال آتا ہے تو خوب آہیں بھرتا ہوں میرے دل میں جو باتیں ہوتی...