پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ٹائٹل کا دفاع نہ کرسکے۔ امریکی باکسرلیمونٹ پیٹرسن پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو شکست دے کرنئے یونیفائیڈ سپر لائٹ ویٹ چیمپئین بن گئے۔ عامرخان نے فائٹ کوجانبدارانہ قراردے دیا۔ عامرخان واشنگٹن کے کنونشن سینٹرمیں چھٹی بار اپنے ڈبلیو بی اے ٹائٹل کا دفاع...