مجھے ورڈ پریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان کی ضرورت ہے ۔کافی تلاش کیا مگر مجھے نہیں ملا ۔ دو چار لنکس ملے مگر ان لنکس نے کام نہیں کیا۔ اگر کسی کے پاس اردو ایڈیٹر پلگ ان ہو تو وہ اس کا لنک شیئر کر دے۔ شکریہ
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
سال 2011ء میں قومی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ کرکٹ میں کارکردگی
سال2011ء میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھی بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ 2011ء میں قومی ٹیم 5 ٹیسٹ سیریز کھیلی جس میں 4 میں کامیابی حاصل کی اور ایک سریز برابر رہی۔
مزید پڑھنے کیلئےکلک کریں:۔دانش نامہ
سال 2011ء میں قومی کرکٹ ٹیم کی ایک روزہ کرکٹ میں کارکردگی
سال2011ء قومی کرکٹ کیلئے کافی کامیاب سال رہا۔ 2011ء میں گرین شرٹس نے چھ ون ڈے سیریز کھیلی اور تمام میں ریکارڈ کامیابی حاصل کی۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم دو بار ایک سال کے دوران پانچ پانچ ون ڈے سیریز جیت چکی ہے۔ 2011ءمیں پاکستان ٹیم نے عالمی...
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم و على آل إبراهيم إنك حميد مجيد ۔
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد ۔
پاکستانی سیاست میں آئے دن نت نئے تماشے ہوتے رہتے ہیں ۔ کل قصورمیں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کے اختتام پر جلسے کے شرکاءجن میں خواتین مرد اور بچے شامل تھے جلسہ گاہ میں موجود تمام کرسیاں لے کررفو چکر ہوگئے۔
آئی ٹی جینئس
ایک جینئس سردار نے بل گیٹس کو خط لکھا۔
سر مجھے کچھ سوال پوچھنے ہیں۔
کی بورڈ کے لیٹرزصیح جگہ پر نہیں ہیں۔ کی بورڈکاصیح وژن کب آئے گاَ؟
مکمل تحریر پڑھنے اور تبصرے کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔