نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    عدم صبحِ ازل ہی آپ کی نیّت خراب تھی -عبد الحمید عدم

    صبحِ ازل ہی آپ کی نیّت خراب تھی میرے لئے کچھ اور نہیں تھا شراب تھی میں آج اعتدال کی حد سے گزر گیا ساقی خطا معاف طبیعت خراب تھی جو ظلم تھا وہ حسبِ سلیقہ درست تھا جو بات تھی وہ اپنی جگہ لاجواب تھی کیوں التفاتِ زیست کا احساں نہ مانیئے ہستی ہوئی سی ایک شبِ ماہتاب تھی مجبور ہو کے شیشہِ مے...
  2. فرحان محمد خان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہاہاہاہا:p
  3. فرحان محمد خان

    آج کی تصویر

    اب میں کیا کہوں :)
  4. فرحان محمد خان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    شاید کچھ ایسا ہی ہے:p
  5. فرحان محمد خان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    لیجئے پکوان
  6. فرحان محمد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فرصت کا وقت ڈھونڈ کے ملنا کبھی اجل تجھ کو بھی کام ہے ابھی مجھ کو بھی کام ہے عبد الحمید عدم
  7. فرحان محمد خان

    عدم ہمجولیوں کے ساتھ جوانی کی رات تھی - عبد الحمید عدم

    ہمجولیوں کے ساتھ جوانی کی رات تھی پھولوں کا تذکرہ تھا ستاروں کی بات تھی میں نے ہر ایک چیز کو اپنا سمجھ لیا مجھ کو خبر نہ تھی یہ تری کائنات تھی کلیوں کے اضطراب سے اُرتا ہے رنگِ گل پچھلی بہار میں بھی کچھ ایسی ہی بات تھی اپنا تو زندگی سے تعلق نہ تھا کوئی تیری نگاہِ صرف کفیلِ حیات تھی...
  8. فرحان محمد خان

    نصیر الدین نصیر مرے ہوش یوں جو جاتے تو کچھ اور بات ہوتی -پیر سید نصیر الدین نصیرؔ گیلانی

    مرے ہوش یوں جو جاتے تو کچھ اور بات ہوتی وہ نظر سے مے پلاتے تو کچھ اور بات ہوتی ہوئیں جلوہ گر بہاریں کھلے گل چمن میں ، لیکن وہ جو آ کے مسکراتے تو کچھ اور بات ہوتی مرا انجمن میں جانا کوئی اور رنگ لاتا مجھے آپ خود بلاتے تو کچھ اور بات ہوتی انہیں کیا یہ بات سوجھی مجھے کس لیے مٹایا غمِ آرزو...
  9. فرحان محمد خان

    نصیر الدین نصیر سب پہ احسان ہے ساقی ترے میخانے کا ۔ نصیر الدین نصیر

    لطف کر، ظلم سے قابو نہیں آنے کا اس میں ایک لفظ کی کمی ہے شیخ صاحب کبھی اپنوں کی طرح آ کے پیئیں اور اس میں شاید ایک زیادہ ہے باقی آپ مجھے سے بہتر جانتے ہیں :)
  10. فرحان محمد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ نازِ حسن ہے یا امتحانِ عشقِ اے دوست کہ تیرے ساتھ رہوں اور تجھ کو پا نہ سکوں رئیس امروہوی
  11. فرحان محمد خان

    رئیس امروہوی میں اپنی سعیِ طلب کی تلاش میں گم ہوں - رئیس امروہوی

    میں اپنی سعیِ طلب کی تلاش میں گم ہوں یہ وہ مقامِ نظر ہے جہاں خرد نہ جُنوں سما گئی ہے نظر میں یہ کس کی وضع جمیل؟ بدل رہا ہے زمانہ لباسِ گوناگوں ! نمو کا جوش ہوا صرف رنگ و بودرنہ عجب نہ تھا کی اُبلتا زمیں سے چشمہِ خوں؟ یہ کیا کہ چہرہِ حق جب بھی بے نقاب ہوا؟ فسوں زدوں کو نظر آئے خد وخالِ...
  12. فرحان محمد خان

    غبارِ دشت سے بڑھ کر غبار تھا کوئی - راحیلؔ فاروق

    غبارِ دشت سے بڑھ کر غبار تھا کوئی گیا ہے، توسنِ غم پر سوار تھا کوئی فقیہِ شہر پھر آج ایک بت پہ چڑھ دوڑا کسی غریب کا پروردگار تھا کوئی بہت مذاق اڑاتا رہا محبت کا ستم ظریف کے بھی دل پہ بار تھا کوئی رہا لطائفِ غیبی کے دم قدم سے بسا دیارِ عشق عجب ہی دیار تھا کوئی نصیب حضرتِ انساں کا تھا وہی...
  13. فرحان محمد خان

    تعارف تعارف

    خوش آمدید خوش آمدید
  14. فرحان محمد خان

    نصیر الدین نصیر سب پہ احسان ہے ساقی ترے میخانے کا ۔ نصیر الدین نصیر

    لطف کر، ظلم سے قابو نہیں آنے کا شیخ صاحب کبھی اپنوں کی طرح آ کے پیئیں سلسہ ٹوٹ نہ جائے کہیں پیمانے کا سر ان مصرعوں کو دیکھ لیجئے گا:)
  15. فرحان محمد خان

    نصیر الدین نصیر سب پہ احسان ہے ساقی ترے میخانے کا ۔ نصیر الدین نصیر

    پیرِ میخانہ! تری ایک نظر کافی ہے میں طلب گار، نہ شیشے کا، نہ پیمانے کا واہ واہ واہ بہت خوب
  16. فرحان محمد خان

    فیض آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے

    جنابِ نصرت فتع علی خان
Top