نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    فنا بلند شہری دل ہے مرا صنم کدہ دین ہے میرا کافری- فنا بلند شہری

    عشق صنم نماز ہے ، ہے یہی زندگی مری دل ہے مرا صنم کدہ دین ہے میرا کافری سر بہ سجود ہوں صنم ، بت کدہِ مجاز میں دے گئی بت پرستیاں تیری ادائے دلبری زاہدِ عشق سے جدا مذہبِ عشق ہے مرا جھکنا درِ نقیب پر میرے لئے ہے بہتری میرے سرِ نیاز کو دیر و حرم کرے سلام مجھ کو ترے خیال نے بخشی ہے وہ قلندری صدقے...
  2. فرحان محمد خان

    برائے اصلاح و تنقید "مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن"

    سر الف عین اور دیگر اساتذہءِ کرام
  3. فرحان محمد خان

    برائے اصلاح و تنقید "مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن"

    اسے ہم سے محبت تھی یہ افسانہ بھی اچھا ہے محبت خوب ہے اندازِ بیگانہ بھی اچھا ہے عجب حالات میں ہے زندگی میری مرے مولا ترا کعبہ بھی اچھا اور بت خانہ بھی اچھا ہے نئی دنیا ، نئی محفل، نئی راتیں، نئی باتیں سبھی کچھ خوب ہے ساقی یہ میخانہ بھی اچھا ہے عجب وہ شام تھی یارو نہ ساقی تھا نہ پیمانہ...
  4. فرحان محمد خان

    جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر ۔ امیر خسروؒ

    معذرت جناب محمد عدنان اکبری نقیبی یہ میں پسندیدہ اشعار میں کر رہا تھا یہاں ہو گیا:)
  5. فرحان محمد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کفر کچھ چاہئے اسلام کی رونق کے لیے حسنِ زنّار ہے تسبیح سلیمانی کا میر تقی میر
  6. فرحان محمد خان

    جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر ۔ امیر خسروؒ

    کفر کچھ چاہئے اسلام کی رونق کے لیے حسنِ زنّار ہے تسبیح سلیمانی کا میر تقی میر
  7. فرحان محمد خان

    جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر ۔ امیر خسروؒ

    گفتگو ریختے میں ہم سے نہ کر یہ ہماری زبان ہے پیارے میر تقی میر
  8. فرحان محمد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    واہ واہ واہ
  9. فرحان محمد خان

    نہیں ایسا نہیں ہو گا

    نہیں ایسا نہیں ہو گا
  10. فرحان محمد خان

    اچھی تدبیر ہے جناب

    اچھی تدبیر ہے جناب
  11. فرحان محمد خان

    فنا بلند شہری میرا مذہب مرا کعبہ مرا ایماں تو ہے - فنا بلند شہری

    تیرا شیدا ہوں مرے درد کا درماں تو ہے میرا مذہب، مرا کعبہ ،مرا ایماں، تو ہے جانِ جاں جانِ طلب حاصلِ درماں تو ہے میرے جاناں مری تسکین کا ساماں تو ہے بیٹھ کر سامنے کیوں تیری تلاوت نہ کروں اے صنم میرے لئے صورتِ قرآں تو ہے حرم و دہر میں پھرتے ہیں ترے سودائی دل کے آئینہ میں اے دوست جاناں تو ہے سر...
  12. فرحان محمد خان

    سر آپ کا منتظر...

    سر آپ کا منتظر...
  13. فرحان محمد خان

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    آج کا دن ختم ہوا سری لنکا 64 /4
  14. فرحان محمد خان

    سلام "دلوں میں درد سا اٹھا، لیا جو نامِ حسینؓ " - شکیب جلالی

    دلوں میں درد سا اٹھا، لیا جو نامِ حسینؓ مثالِ برق ترپنے لگے غلامِ حسینؓ لبِ فرات جو پیاسے رہے امامِ حسینؓ خدا نے بھر دیا آبِ بقا سے جامِ حسینؓ رضا و صبر میں ان کا جواب کیا ہوگا کہ جب بھی تیر لگا، ہنس دیے امامِ حسینؓ غرور تیرگیِ شب کو توڑنے کے لیے تمام رات دہکتے رہے خیامِ حسینؓ فنا کا...
Top