نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    گرمیوں کی چھٹیاں

    تابش بھائی!! آپ کو کبھی تجسس نہیں رہا جبھی تو وہ آپ کو ثبوت دکھا چکے ہیں۔ :D ویسے تصدیق کی ضرورت تب پڑتی جب کوئی خاتون ایسا دعویٰ کرتیں۔ :grin: شاید ریحان بھائی نے بھی اسی لیے عمر مخفی کر لی ہے کہ کس کس کو مطمئن کریں گے۔ :)
  2. لاریب مرزا

    گرمیوں کی چھٹیاں

    ارے!! یہ بھی خوب کہا۔ معمر تو تب ہوتیں جب نصف صدی دیکھ چکی ہوتیں۔ :) بہرحال، اچھا لکھتی ہیں آپ۔ ایک دو تحریر نظروں سے گزری ہے۔ کچھ دن تک ہم بے حد مصروف ہیں۔ فراغت ملتی ہے تو آپ کی تحریریں کھنگالتے ہیں۔ شاد رہیں۔ :)
  3. لاریب مرزا

    گرمیوں کی چھٹیاں

    آپ کو نہیں پتا؟؟ وہ محض سولہ سال کے ہیں۔ اب شاید سترہ کے ہو گئے ہوں۔ کچھ عرصہ قبل تک انہوں نے اپنی عمر چھپا نہیں رکھی تھی۔ اب چھپا لی ہے۔ شاید نظر لگنے کے خوف سے :glasses-cool:
  4. لاریب مرزا

    گرمیوں کی چھٹیاں

    خوب!! یہ محض ہمارا اندازہ تھا کہ آپ اسکول میں جاب کرتی ہوں گی۔ آپ کو اور محمد ریحان قریشی جیسے احباب کو دیکھ کر یقین ہوتا ہے کہ سنجیدگی اور پختگی عمر کی محتاج نہیں ہوتی۔ :) آپ ابھی اسکول گوئنگ ہیں؟؟ :whistle:
  5. لاریب مرزا

    گرمیوں کی چھٹیاں

    آپ جاب کرتی ہیں؟؟ یہیں پاکستان میں؟؟
  6. لاریب مرزا

    گرمیوں کی چھٹیاں

    عید کے بعد شمالی علاقہ جات کی سیر کا پروگرام ہے۔ ہماری پرنسپل اپنی فیملی کے ساتھ ہر سال مختلف جگہوں پر چھٹیاں منانے جاتی ہیں۔ وہ ٹور ارینج کرانے والے گروپس کے ساتھ یہ پروگرام بناتی ہیں۔ گروپ میں بیس افراد ہوتے ہیں۔ اس دفعہ سیر سپاٹوں کی شوقین کچھ اساتذہ کو بھی آفر کی ہے۔ :D لیکن مسئلہ صرف ایک...
  7. لاریب مرزا

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    عبداللہ محمد تمام تصاویر بہت خوب ہیں۔ احوال بھی دلچسپ تھا۔ زبردست!! آپ کا یہ ٹور کتنے دن پر مشتمل تھا؟؟ اور آپ کسی ٹور گروپ کے ساتھ گئے تھے یا خود سے ارینج کیا تھا یہ ٹور؟؟
  8. لاریب مرزا

    مبارکباد بدرالفاتح کے دو ہزار مراسلے مکمل

    بدر الفاتح یہ سن کر حیرت ہوئی کہ ایک ہزاری ہونے پہ آپ کے لیے مبارکبادی دھاگہ نہیں کھلا تھا۔ دو ہزاری ہونے پہ ہماری طرف سے دوہری مبارکباد قبول کیجیے۔
  9. لاریب مرزا

    پراسرار چور قسط نمبر 3 ،4

    ہاہاہا!! :D آپ اپنی دادی اماں کو بےبے حضور کہتے ہیں؟؟ خوب ہے!! ورنہ تو آج کل یہ رجحان دیکھا ہے کہ ٹھیٹھ پنجابی لوگ بھی منافقت برتتے ہیں اور اپنے بچوں سے پاپا، ڈیڈی، ماما، ممی وغیرہ کہلوانا پسند کرتے ہیں۔ خیر!! یعنی عید کے بعد آپ کی طرف سے کچھ دلچسپ مواد شریکِ محفل ہونے کی توقع رکھیں؟؟ :)
  10. لاریب مرزا

    روشن تارے

    بہت خوب!! آپ کے لیے بہت سی نیک خواہشات!!
  11. لاریب مرزا

    روشن تارے

    ارے واہ!! شکریہ کہا آپ نے۔ :) شکریہ تو آپ نے کسی کو خوش آمدید کہنے پہ بھی نہیں کہا تھا۔ :p اچھا یہ بتائیے کہ بچوں کو اس سائٹ کی طرف کیسے لے کے آئیں گے؟؟ اپنے ان دوستوں سے ابتداء کریں جو انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں۔ :)
  12. لاریب مرزا

    روشن تارے

    تو گویا آپ کامیاب ہو گئے ویب سائٹ بنانے میں۔ شاباش!!
  13. لاریب مرزا

    پراسرار چور قسط نمبر 3 ،4

    ابن توقیر آپ کی وہ کہانیاں ملی یا نہیں؟؟ یا بھول گئے آپ؟؟
  14. لاریب مرزا

    آپ کے امتحانات کے لیے بہت سی دعائیں۔ جلد واپس آئیے گا۔ :)

    آپ کے امتحانات کے لیے بہت سی دعائیں۔ جلد واپس آئیے گا۔ :)
  15. لاریب مرزا

    یعنی یہ تو اتفاق ہو گیا۔ اسلامی مہینے کے لحاظ سے ہم بھی اسی ماہ کی چار تاریخ کو اس عالمِ فانی...

    یعنی یہ تو اتفاق ہو گیا۔ اسلامی مہینے کے لحاظ سے ہم بھی اسی ماہ کی چار تاریخ کو اس عالمِ فانی میں تشریف لائے تھے۔ :) :)
  16. لاریب مرزا

    میر گُل کو ہوتا صبا قرار اے کاش

    گُل کو ہوتا صبا قرار اے کاش رہتی ایک آدھ دن بہار اے کاش یہ جو دو آنکھیں مند گئیں میری اس پہ وا ہوتیں ایک بار اے کاش کن نے اپنی مصیبتیں نہ گنیں رکھتے میرے بھی غم شمار اے کاش جان آخر تو جانے والی تھی اس پہ کی ہوتی میں نثار اے کاش اس میں راہ سخن نکلتی تھی شعر ہوتا ترا شعار اے کاش خاک بھی وہ...
  17. لاریب مرزا

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    قلم کی محرم و قاصد کجا دردِ سخن دارد چرا احوالِ ما را از زبانِ خود نمی پُرسی واہ!! کیا بات ہے!!
  18. لاریب مرزا

    قران کوئز 2017

    نبیل بھائی!! بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے۔ بدر الفاتح آپ کی معلومات قابل رشک ہیں۔ فوراً سے جواب دے دیتے ہیں اور اگلا سوال پوچھ لیتے ہیں۔ زبردست!!
Top