نتائج تلاش

  1. م

    میٹھا یا نمکین

    یہ کیا شمشاد بھائی اآپ کو میٹھا اور نمکین دونوں برابر برابر پسند ہیں؟؟؟:rolleyes: یہ کیسا مساوی پیمانہ ہے:confused:
  2. م

    عربی بول چال

    نحن بخیر والحمدللہ وکیف انت یا اخ الکریم؟
  3. م

    میں طالبانی تھا

    میں طالوت بھائی کی بات سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں کئی مواقع کا شاہد ہوں کہ بہت سے کام ان لوگوں کے ہاتھ میں ہیں جو اس کے اہل نہیں۔ یہاں ایک حدیث مبارک بھی یاد آگئی جس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب امور نااہل لوگوں کے حوالے کردئے جائیں تو قیامت کی گھڑی کا انتظار کرو"۔
  4. م

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    جیہ بہن اگر وقت ہو اور آپ مناسب سمجھیں تو کسی نئے دھاگے میں سوات کا آنکھوں دیکھا حال لکھیں تاکہ اصل حالات کا علم ہوسکے یہ میڈیا سے تو دل خراب ہوگیا ہے کچھ سمجھ نہیں آتا
  5. م

    تلاش گمشدہ ہارڈ ڈسک

    ہمم اس میں یقینا طالبان یا القاعدہ کا ہاتھ ہوگا :rolleyes:
  6. م

    درگاہ عبداللہ شاہ غازی کے قریب منشیات کے اڈے

    درگاہوں پر تو اور بھی کٕئ قسم کے اڈے ہوتے ہیں :confused: ان کے خلاف کون آواز اٹھائے گا
  7. م

    فرشتوں‌کا آمین کہنا

    بہت عمدہ خطاطی بھی نہایت حسین ہے بارک اللہ
  8. م

    فراز نہیں ، ایسا نہیں ہونے دینا ۔۔۔احمد فراز

    "اب مرے دوسرے بازو پہ وہ شمشیر ہے جو"، احمد فراز اب مرے دوسرے بازو پہ وہ شمشیر ہے جو اس سے پہلے بھی مرا نصف بدن کاٹ چکی اُسی بندوق کی نالی ہے مری سمت کہ جو اس سے پہلے مری شہہ رگ کا لہو چاٹ چکی پھر وہی آگ در آئی ہے مری گلیوں میں پھر مرے شہر میں بارود کی بو پھیلی ہے پھر سے ”تو کون ہے؟“ ،...
  9. م

    ہجرتِ سوات

    یہ دنیا اہل دنیا کو بسی معلوم ہوتی ہے نظر والوں کو یہ اجڑی ہوئی معلوم ہوتی ہے یہ کس نے کردیا سب دوستوں سے مجھ کو بے گانہ مجھے تو دوستی اب دشمنی معلوم ہوتی ہے طلب کرتے ہو داد حسن تم ، پھر وہ بھی غیروں سے مجھے تو سوچ کے اک عار سی معلوم ہوتی ہے۔۔۔ (بھئ مجھے یہ اشعار چلتے پھرتے ہی سننے کو...
  10. م

    17 مئی ایک خوشگواردن!

    عارف بھائی! اپنی تصویر والی بات گول کرگئے :rolleyes:
  11. م

    آخر اس مرض کی دوا کیا ہے؟

    آپ سب کی توجہ کا شکریہ بھائی میں اس فائل کو کھول ہی نہیں پاتا تو کاپی پیسٹ کیسے کی جائے؟؟؟ اینکوڈنگ تبدیل کرنے سے بھی ڈبے ہی نظر آتے ہیں۔ عارف بھائی آپ کو ارسال کرتا ہوں اگر اب لائٹ نا گئی تو:mad:
  12. م

    ھاکی ایشیا کپ 2009

    ہمیشہ کی طرح وہی بری خبر ، شکست پر مبنی کیا ہم کسی میدان میں جیت بھی رہے ہیں؟
  13. م

    آخر اس مرض کی دوا کیا ہے؟

    راجہ بھائی حد ہوگئی انا للہ و انا الیہ راجعون بھی اور مسکراتا کاکا بھی :noxxx: ہائے ہماری بے بسی:idontknow: ویسے پرسہ کرنے کا شکریہ
  14. م

    آخر اس مرض کی دوا کیا ہے؟

    لگتا ہے اب تعزیت کا رواج بھی ختم ہوگیا ہے یا میں اس مراسلے کو "دعائیہ کلمات" کے زمرے میں بھجوادوں؟؟؟ :wasntme:
  15. م

    ھاکی ایشیا کپ 2009

    بڑی مہربانی اللہ کرے یہاں تو پاکستان کامیاب ہوجائے
  16. م

    آخر اس مرض کی دوا کیا ہے؟

    السلام علیکم کیا کسی کو معلوم ہے کہ اس مرض کی دوا کیا ہے؟ کام کے دوارن لائٹ چلی گئی پھر جب سسٹم اسٹارٹ کیا تو فائل کا یہ حشر ہوا :( یہ عربی کی فائل ہے اسی طرح اردو اور فارسی والی فائلز کا حشر نشر ہوا ہے برائے مہربانی کوئی حل بتائیں ورنہ۔۔۔ کم سے کم تعزیت ضرور کریں جزاک اللہ
  17. م

    ھاکی ایشیا کپ 2009

    بھائی یہ فائنل کس تاریخ کو ہوگا؟
  18. م

    جوانی کا جوش !

    بہت مہربانی استاد جی:applause:
Top