نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں ۔۔۔۔

    خاتون معصوم ہیں وگرنہ ہم سے تو یہی سوال ہوا ہے کہ دل بھر تو نہ جائے گا ہم سے۔ :grin: :grin: اور ہم جی کڑا کر کے کہتے ہیں کہ نہیں نہیں ہرگز نہیں! :grin: بہت خوب ظفری بھائی! وہ ایک اور یاد آگئی ہم تو ہوں گے بادل ہوگا۔۔۔ رقص میں سارا جنگل ہوگا۔ اور یہ کیا کہہ دیا آپ نے اس دور کے؟ ہم دونوں کے...
  2. محسن حجازی

    چلو اک بار پھر سے اجنبی۔۔۔

    یہ گیت رقم ادھار لینے کے بعد ہم بہت ذوق و شوق سے سنا کرتے ہیں بلکہ سنوایا کرتے ہیں :grin: :grin:
  3. محسن حجازی

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    وعلیکم آداب! جیتے رہئے! ہنستے مسکراتے رہئے! ہم آپ کو فورم پر ایک بار پھر خوش آمدید کہتےہیں۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
  4. محسن حجازی

    پروین شاکر عشق کے باب میں سب جُرم ہمارے نکلے

    وارث بھائی آپ کی جگہ ہم جواب دینے کو تھے۔۔۔ کہ آپ کا مراسلہ آ گیا۔۔۔ :grin: بہرطور، وارث بھائی کی ہدایات پر عمل کیجئے اس سے بعد ازاں یہی ارسال شدہ کلام با آسانی مرتب کیا جا سکتا ہے۔
  5. محسن حجازی

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    حضور کہئے کہئے کھل کر کہئے۔ بند سے آگے آپ دیکھ نہیں پا رہے اور بھی بہت کچھ باندھ رکھا ہے۔ :grin:
  6. محسن حجازی

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    حضور اس درجہ ناامیدی؟ ایں چہ چکر است؟ :grin: :grin:
  7. محسن حجازی

    گرافکس گمپ میں سادہ انیمیشن

    جہانزیب مجھ سا سست الوجود لکھنے سے تو کتراتا ہے تاہم پھر بھی میں آپ کی اس کاوش پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں! اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
  8. محسن حجازی

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    اور آپ کبھی بے دید نہیں ہوں گے۔ :grin: خوش آمدید حضور! بندہ ناچیز کو لوگ محسن حجازی کہتے ہیں۔ ہم کو یقین ہے کہ کہتے تو اور بھی بہت کچھ ہوں گے لیکن ہماری بہت عزت کرتے ہیں کبھی کچھ سامنے نہیں کہا کسی نے :grin: اس طرح ہمارا ساڑھے چودہ سو پچاسواں پیغام مکمل ہوا۔
  9. محسن حجازی

    کچھ تو دنیا میں نیک کام کرو۔۔۔

    http://www.youtube.com/watch?v=HacrCWf5oc4 حسن والوں کا احترام کرو کچھ تو دنیا میں نیک کام کرو شیخ آئے ہیں باوضو ہو کر اب تو پینے کا انتظام کرو اب بھی برسیں گے ہر طرف جلوے تم نگاہوں کا اہتمام کرو لوگ ڈرنے لگے گناہوں سے بارش رحمت تمام کرو فرخ بھائی کیا کہتے ہیں؟ :grin...
  10. محسن حجازی

    جب شعر سفر کرجائےگا۔۔۔ وسعت اللہ خان، بی بی سی اردو

    یہ کون ہمارے عرض حال کو تہہ و بالا کر گیا۔۔۔۔ ضرور ارض وسطی کے کسی جادوگر کی کارستانی معلوم ہوتی ہے۔
  11. محسن حجازی

    زرداری صاحب کی ذہنی صحت کے بارے میں شکوک و شبہات

    بخدمت جناب ہمت علی صاحب سجادہ نشین آستانہ زرداریہ عالیہ ہم تو سمجھے کہ آپ تائب ہوگئے مگر رہے نادان کے نادان یا ہم یا آپ اس کا فیصلہ تو بعد کا قصہ ہے۔ زرد صحافت تو ٹھیک یہ لیکن زرد سیاست؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین بیچ اس مسئلے کے؟ آج چھے کروڑ ڈالر کے اثاثے بھی بحال کروائے گئے...
  12. محسن حجازی

    زرداری صاحب کی ذہنی صحت کے بارے میں شکوک و شبہات

    ایک برطانوی اخبار نے آصف زرداری صاحب کی ذہنی صحت کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ اس کے علاوہ یہ رپورٹ بھی پچیس اگست کو اسی اخبار میں شائع ہوئی۔ اخبار لکھتا ہےکہ زرداری صاحب بھول جانے کی بیماری میں بھی مبتلا ہیں اور انہیں اپنے بچوں اور اہلیہ کی سالگرہ یاد رکھنے میں بھی مشکل پیش...
  13. محسن حجازی

    جوتے

    حضور کیا ہے کہ لمبوں کی عقل ٹخنوں ہی میں تو ہوتی ہے۔ ہماری روح بھی کیا پتہ وہیں ہو؟ :grin:
  14. محسن حجازی

    جوتے

    واقعی انہیں دیکھ کر تو اچانک ٹخنوں میں درد سا محسوس ہوا۔۔۔۔ توبہ!
  15. محسن حجازی

    جب شعر سفر کرجائےگا۔۔۔ وسعت اللہ خان، بی بی سی اردو

    جب شعر سفر کرجائےگا وسعت اللہ خان نے بی بی سی پر احمد فراز کے حوالے سے اپنے تاثرات لکھے ہیں۔ اس ضمن میں کئی تحاریر پڑھ چکا ہوں لیکن مجھے تمام کی تمام رسمی جملوں سے اٹی نظر آئیں۔ وسعت اللہ خان نے بہت بے ساختہ اور دل کو چھوتی ہوئی تحریر لکھی ہے جسے پڑھ کر آنکھیں نم ہو گئیں۔ جب شعر سفر کرجائےگا...
  16. محسن حجازی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ایک اور خیال یہ آیا ہے کہ اپنے زرداری صاحب تو نہرو سے بھی زیادہ نفاست پسند واقع ہوئے ہیں کہ دن میں کئی بار کپڑے اور قول بدلا کرتے ہیں :grin:
  17. محسن حجازی

    معاہدے حدیث یا قرآن نہیں: زرداری

    ہمت علی آپ کی ترجیحات وہی ہیں جو پہلے تھیں لیکن آپ زرداری صاحب کے بارے میں تھوڑی خوش فہمی کا شکار تھے۔ اگر ترجیحات بدلی ہوتیں تو شاید اب بھی زرداری صاحب زندہ باد کا نعرہ لگاتے۔ اب یہ صاحب ہی وزیراعظم ہوں گے، یہی صدر۔ سو امریکیوں کو بس ایک ہی فون نمبر یاد رکھنا ہوگا۔
  18. محسن حجازی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    گویا ثابت ہوا کہ آپ بھی دفتری اوقات میں کچھ کام وام نہیں کرتیں؟؟ :eek: :grin: :grin: ہم یہ سوچ رہے ہیں کہ آگے کیا ہوگا۔۔۔ پیچھے تو جو ہوا سو وہوا آگے بدتر حالات نظر آ رہے ہیں۔
  19. محسن حجازی

    معاہدے حدیث یا قرآن نہیں: زرداری

    یہ آپ کا بیان ہے یا قرآن و حدیث تو نہیں؟ اس بدلاؤ کی وجہ۔۔۔ ؟
  20. محسن حجازی

    معاہدے حدیث یا قرآن نہیں: زرداری

    یہ ہمارا محبان زرداری سے اییک معصوم سا سوال ہے۔ زرداری صاحب کو مرد حر لکھنے والے اوپر ایک نقطہ ڈالنا کیوں بھول جاتے ہیں؟؟؟؟ زرداری صاحب سے کہئے کہ خادم سلام کہتا ہے اور مشورہ دیتا ہے کہ حضور ٹھنڈا کر کے کھائیے وگرنہ پھر سے ٹھنڈا فرش ہم تو چشم تصور میں دیکھ رہے ہیں۔
Top