نتائج تلاش

  1. ف

    پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

    آپس میں لڑنے مرنے سے تو بہتر یہ ہے کہ تعلیمی اداروں میں سیاست پر پابندی لگا دی جائے۔
  2. ف

    پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

    جامشورہ کی سندھ یونیورسٹی، مہران یونیورسٹی اور لیاقت یونیورسٹی میں بھی اردو بولنے والوں ساتھ ایسا ہی سلوک کیا جاتا ہے۔ پیسے اور موبائل چھین لیا تو یہاں عام بات ہے۔ تعلیمی اداروں کی سیاست نے تعلیمی نظام کو تباہ کر دیا ہے۔
  3. ف

    ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا

    اس سے کام نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. ف

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
  5. ف

    ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا

    لینکس ہی کی وجہ سے اسپیس غائب ہوا ہے۔
  6. ف

    ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا

    میری 80 جی بی کی ہارڈ ڈسک پر کسی نامعلوم سافٹ وئیر کے تجربےکے دوران ہارڈ ڈسک کا 49 جی بی اسپیس غائب ہوگیا ہے اب ہارڈ ڈسک کا اسپیس صرف 31 جی بی شو ہورہا ہے۔ براہ مہربانی اس کا کوئی علاج بتایئے جس سے ہارڈ ڈسک کا اسپیس واپس آ جائے۔
  7. ف

    کونسے ہجے ٹھیک ہیں؟

    1۔ "جانیے" ٹھیک ہے یا "جانیئے" 2۔ "دیکھیے" ٹھیک ہے یا "دیکھیئے" 3۔ "چاہیے" ٹھیک ہے یا "چاہیئے"
  8. ف

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  9. ف

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  10. ف

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  11. ف

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    نہیں بھائی حیدرآباد والے
  12. ف

    لاہور اور کراچی کی دو فیکٹریوں میں آتشزدگی

    میرے شہر کے باسیوں نے طبعی موت مرنا چھوڑ دیا سرِ شام یہاں حادثات بہت ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا کرے۔آمین
  13. ف

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    جہاں تک مجھے یاد ہے کہ آپ سے ایک بار فیس بک پر چیٹ ہوئی تھی ؟؟؟؟
  14. ف

    میرا face bool پیج پر یہ مسلہ ہے

    30 دن بعد پابندی ختم ہو جائے گی ۔ پابندی ختم ہو جانے کے بعد دوستی کی غیر ضروری درخواستیں بھیجنے سے پرہیز کیجیئے گا۔
  15. ف

    پاکستان گوگل کے لیے اشتہارات کے حوالے سے ابھرتی ہوئی مارکیٹ

    50 کروڑ ڈالرز :shocked:یقین نہیں آ رہا گوگل کی اس بات پر
Top