ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا

میری 80 جی بی کی ہارڈ ڈسک پر کسی نامعلوم سافٹ وئیر کے تجربےکے دوران ہارڈ ڈسک کا 49 جی بی اسپیس غائب ہوگیا ہے اب ہارڈ ڈسک کا اسپیس صرف 31 جی بی شو ہورہا ہے۔ براہ مہربانی اس کا کوئی علاج بتایئے جس سے ہارڈ ڈسک کا اسپیس واپس آ جائے۔
 
قیصرانی

لائبریرین

کہیں لینکس تو نہیں انسٹال کر بیٹھے؟ کہ اسے سپیس دے دی ہو؟
 
قیصرانی

لائبریرین
میری 80 جی بی کی ہارڈ ڈسک پر کسی نامعلوم سافٹ وئیر کے تجربےکے دوران ہارڈ ڈسک کا 49 جی بی اسپیس غائب ہوگیا ہے اب ہارڈ ڈسک کا اسپیس صرف 31 جی بی شو ہورہا ہے۔ براہ مہربانی اس کا کوئی علاج بتایئے جس سے ہارڈ ڈسک کا اسپیس واپس آ جائے۔
ویسے آپ کے کی بورڈ پر ایک بٹن ہوگا، بیک سپیس کا، اسے ٹرائی کریں

پس نوشت: سچ مچ نہ ٹرائی کر لینا یار
 
علی خان

محفلین
فرحان دانش
اپکے ہارڈ ڈیسک میں جمپر ہوتے ہیں۔ اگر انکی لوکیشن میں تبدیلی کی جائے تو بھی ہارڈیسک کی سپیس کو لیمٹیڈ کیا جا سکتا ہے۔ اور وہ بھی تقریبا 31 جی بی تک ہو جاتا ہے۔ اسلئے سب سے پہلے جمپر کو چیک کر لیں۔ :cool:
 
علی خان

محفلین
تو پھر تو اسکے لئے EASEUS Partition Master کو انسٹال کرلیں۔ اور اپنے ہارڈ ڈیسک کی تمام پارٹیشن کا جائزہ لیں۔

2014__EASEUS_Partition_Master6_1.png
 
زبیر حسین

محفلین
شکر کرو یار جتنی سپیس موجود ہے اسے تو ٹھیک طرح کام لے رہے ہو
میرے ہارڈ ڈرائیو تو قبر میں ٹانگے لٹکائے بیٹھی ہے;)
بیک اپ بناؤ اور ساری پارٹیشن ڈیلیٹ کر کے نئے سرے سے پارٹیشن کر کے پھر سے آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرو۔
 
Top